Online shopping

Online shopping Assalm o alaikum

ترکِ تعلّق پہ تو حالات نے مجبور کیا!!!!!!پر تیری یاد بھی کم ہو یہ ضروری تو نہیں.
04/11/2025

ترکِ تعلّق پہ تو حالات نے مجبور کیا!!!!!!
پر تیری یاد بھی کم ہو یہ ضروری تو نہیں.

میں چاہتی ہوں وہ جب بھی کسی کی ib سے ذلیل ہو کر نکالا جائےمجھے نوٹیفکیشن آئے 😂 😂😂🤣 👻
04/11/2025

میں چاہتی ہوں وہ جب بھی کسی کی ib سے ذلیل ہو کر نکالا جائے
مجھے نوٹیفکیشن آئے 😂

😂😂🤣 👻

04/11/2025

اور ہم لڑکیوں کا حق " کہیں نہیں ہوتا لیکن "فرض" ہر جگہ ہوتا ہے۔🥀🙂💯
✍️

لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے، جس کا عنوان ہے "دور ہو جاؤ" ــــ 🍂❤️‍🩹
30/10/2025

لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے، جس کا عنوان ہے "دور ہو جاؤ" ــــ 🍂❤️‍🩹

آ جائو سب🫣🤌🏻😒
30/10/2025

آ جائو سب🫣🤌🏻😒

اے کیا بولتی تو😏                         اے کیا میں بولو ،🤨              سن👂                          سنا ۔۔🙃           ...
26/03/2025

اے کیا بولتی تو😏
اے کیا میں بولو ،🤨
سن👂
سنا ۔۔🙃
🤨مجھے نہیں پتا میرے ساتھ برتن دھلواا🤷‍♀️



✿🪄














اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئی لوگوں سے کہتا ،  "تمہیں چہرہ نہیں ، دل دھونے کی ضرورت ہے_!! 🙂🌸
15/03/2025

اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئی لوگوں سے کہتا ،
"تمہیں چہرہ نہیں ، دل دھونے کی ضرورت ہے_!! 🙂🌸

‏میرے دانت میں کیڑا تھا..😣ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا..😒پھر ایک دن صرف چائے پی کیڑ...
11/02/2025

‏میرے دانت میں کیڑا تھا..😣
ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ
ایک ہفتہ چائے رَس کھایا..😒
پھر ایک دن صرف چائے پی
کیڑا باہر نکلا اور بولا "
رَس مک گئے نے..؟؟😝😁

27/01/2025
27/01/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share