NTV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NTV, TV Channel, Islamabad.

11/06/2025

NTV's broadcast

07/10/2023
26/09/2023

قائلِ معیار ہیں سب آج اغیارِ نصیر
آفریں صد آفریں بے باق کردارِ نصیر

لوحِ عصرِ تازہ پر مرقوم اشعارِ نصیر
نسل نو کے ذہن میں محفوظ افکارِ نصیر

رشک کرتی ہے خود اپنے آپ پر رسمِ وفا
دیکھ کر محفل نشیں جملہ وفا دارِ نصیر

ڈگمگا سکتے نہیں ہیں اہل نسبت کے قدم
غوثِ اعظم شاہِ جیلاں ہیں مدد گارِ نصیر

دین و دنیا کے حوالے سے بنے ہیں یادگار
زندۂ جاوید ٹھہرے شمس آثارِ نصیر

qail e meyar hain sab aaj agyar e naseer | Manqbat Naseer e Millat RA by Faisal Majeed

Subscribe YouTube Channel For More New Hmad, Naats, Mnaqib & Ghazal⤵⤵
YouTube:- https://www.youtube.com/

#مہرِتاباں


25/09/2023

Manqbat Per Syed Naseer ud din Naseer Gillani RA by Farooq Naseervi Gujar Khan

22/09/2023

کہتے ہیں جس کو عشق وہ اک آگ ہے نصیر
بجھتی نہیں سنی ہے یہ اکثر لگی ہوئی

22/09/2023

☆ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی معیت میں بیٹھنے والے شاعر وفا چشتی صاحب کا تفصیلی انٹرویو
☆ سیدنا غوث الاعظم گیلانی رضی اللہ عنہ کی بچپن میں سرکار دوعالم واہل بیت سے براہ راست ملاقات سرکار نے کیا فرمایا؟
☆ پیرسید مہر علی شاہ گیلانی رضی اللہ عنہ کا کمال اور بابو جی رضی اللہ عنہ کا پیر سید نصیر گیلانی سے پیار بیعت کیسے فرمایا؟
☆ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے عاشق کا واقعہ جس نے سگریٹ سے بازو جلا لیئے!
☆ وفا چشتی نے ایسا کیا لکھا کہ والد صاحب نے تندور میں پھینک دیا؟
☆ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی نعت میں اپنا نام ختم کرکے عرب کے مشہور شاعر کو سنائی تو اس نے کیا بولا؟
☆ وزیرالحسن شاہ کو جب پیر سیدنصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے غزل سنائی تو ان کا کیا حال ہوا؟
☆ دوران انٹرویو کیا بات ہوئی کہ اینکر اور وفا چشتی صاحب اپنے آنسو نہ روک سکے!
☆ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ برصغیر پاک کے پہلے باقاعدہ فارسی شاعر ایرانیوں کی نظر میں!
☆ اردو ادب میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کو تنبیہ !
☆ فیصل مسجد کے افتتاح کے موقع پر پٹھان نے پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ پر اعتراض کیا پیر صاحب نے ایسا کیا جواب دیا کہ پٹھان آپ کا معترف ہوگیا
☆ غالب کی زمین پر ایسا کلام کہا کہ جیسے غالب کی روح تازہ ہوگئی !
☆ شعر کیسے پڑھے جاتے ہیں اور بہت کچھ جاننے کیلئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

یوٹیوب چینل لنک
https://youtu.be/lHQsJ6kR3lM?si=fQ4hn_2JmdtWd-5Y

19/09/2023

پرگرام: مہر تاباں،قسط نمبر 3
اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔
☆ کیا قبلہ عالم پیر سید مہر علی شاہ گیلانی قادری رضی اللہ عنہ جمہوریت،سیاست کے حامیوں میں سے تھے؟
☆ انگریز کی چال پہ قبلہ پیرسیّد مہر علی شاہ گیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے غوث پاک کی بارگاہ میں کیا عرض کی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟
☆ پیر سید مہر علی شاہ گیلانی نے ایسی کیا بات کہہ دی کر سارے مولوی جواب نہ دے سکے؟
☆ پیر سیدنا مہر علی شاہ گیلانی قادری نے بریلوی یا دیوبندی کی حمایت کیوں نہ کی؟
☆ ہندو جوگی بمعہ پورا خاندان کیسے مسلمان ہوا؟
☆ دل لگڑا بے پرواہ دے نال ایک نایاب کلام خوبصورت آواز میں
دیکھئے ،سنیئے، شیئر کیجیے
NTVOfficial Pk17

#مہرِتاباں


17/09/2023

پروگرام: مہرِ تاباں
قسط نمبر 2
• آپ رحمتہ اللہ علیہ کے ایک عاشق کا واقعہ جو آپکی محبت میں جان دے گیا
• ایک بزرگ کا کشف کہ آپ کی وجہ سے تمام حجاج کا حج قبول ہونا
• قوالی پر آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مسلک اور علماء سرحد سے کئی روز تک اس مسلہ پر مناظرہ
•تعلیم مکمل کرنے کے بعد حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ہند سے وطن واپسی
• حضرت اعلی گولڑوی نے تدریس کا آغاز کب اور کہاں کیا؟
• وادئ حمرا میں آپ کو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت
• سیال شریف میں بیعت اور وہاں ایک عالم دین سے مسئلہ وحدت الوجود پر علمی گفتگو

اس پروگرام کی مزید اقساط کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں کریں
وڈیو کو شیئر کریں

#مہرِتاباں


16/09/2023

پرگرام : مہرِ تاباں
قسط اول (1)
بر موقع عرس مقدس تاجدارِ گولڑہ رحمۃاللہ علیہ

☆ پیر سید مہر علی شاہ گیلانی قادری رضی اللہ عنہ کا مکمل شجرہ نسب کیا ہے
☆ شیطان سے پیر صاحب نے کشتی کیسے لڑی
☆کیا پیر سید مہر علی شاہ گیلانی قادری رضی اللہ عنہ حافظ قرآن تھے؟
☆ پیر صاحب رضی اللہ عنہ دھوپ میں سورہے تھے تو پیر فضل الدین شاہ گیلانی قادری صاحب نے کیا کہا؟
☆ پیر سیدمہر علی شاہ گیلانی قادری صاحب کو استاد نے پڑھانے سے کیوں انکار کیا؟
☆ جنات والی مسجد میں پیر صاحب کا کارنامہ
بہت ہی معلوماتی ویڈیو ایک مرتبہ لازمی دیکھیں
سنیئے،شیئر کیجیے،لائک کیجیے



Address

Islamabad

Telephone

+923156641829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NTV:

Share

Category