NADRA helpline

NADRA helpline Government organization Nadra.gov.com

25/11/2023
اہم اطلاع نئے چئیرمین نادرا کی تعیناتی کے پیش نظر رات بجے سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) کی پرنٹنگ روک دی جائے گی جو ک...
03/10/2023

اہم اطلاع
نئے چئیرمین نادرا کی تعیناتی کے پیش نظر رات بجے سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) کی پرنٹنگ روک دی جائے گی جو کہ نئےچئیرمین نادرا کے دستخط کی باقاعدہ منظوری کے بعد دوبارہ شروع کی جانے گی۔ معلومات کے لئے نادرا ہیلپ لائن 1777 پر کال کی جا سکتی ہے۔ شکریہ

پاکستان بہادروں کا ملک ہے اور ہم سب کو اپنی آزادی کی حفاظت کرنی ہے اور اپنی قوم کے ذمہ دار شہری بن کر اپنے ملک کی سالمیت...
13/08/2023

پاکستان بہادروں کا ملک ہے اور ہم سب کو اپنی آزادی کی حفاظت کرنی ہے اور اپنی قوم کے ذمہ دار شہری بن کر اپنے ملک کی سالمیت کو بچانا ہے۔ پاکستان کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات کا اظہار

28/07/2023

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شھباز شریف ‬⁩کے وژن کی تکمیل – وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان ‬کا انقلابی اقدام

‏پاسپورٹ کی آن لائن تجدید
‏⁦‪نادرا‬⁩ اور ⁦‪ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس‬⁩ کی مشترکہ کاوش

‏پاکستان بھر میں تمام پاکستانیوں کے لئے گھر بیٹھے پاسپورٹ بنوانے کی بے مثال سہولت

‏پاسپورٹ کی تجدید کیلئے اب دفتر جانے کی ضرورت ختم

‏ ضروری دستاویزات تیار کریں اور وزٹ کریں ای پورٹل:
‪onlinemrp.dgip.gov.pk

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA helpline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share