Kay2 News and Current Affairs

  • Home
  • Kay2 News and Current Affairs

Kay2 News and Current Affairs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kay2 News and Current Affairs, Media/News Company, .

KAY2 TV is Pakistan's first multi-lingual television channel.Kay2 News brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, entertainment.

18/07/2025

چوری شدہ نوے لاکھ اصل مالکان کے حوالے ۔راولپنڈی کے صادق آباد پولیس کا یہ اقدام قابل ستائش،جو جرائم پیشہ عناصر کیلئے دہشت کی علامت بنی ہوئی ہے،نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن جاوید اقبال بٹ اور صحافی عثمان مغل کی گفتگو!!!

18/07/2025

فلڈ کنٹرول روم کی بیڑیاں چوری ہونا انتظامیہ سمیت حکومت کیلے لمحہ فکریہ ہے،نالہ لئی کے اطراف میں انتظامات تھے تو ہی کوئی نقصانات نہین ہوئے،صحافی عثمان مغل کی پروگرام احوال پاکستان میں گفتگو!!!

18/07/2025

شہر ڈوبا ہوا تھا اور ادارے سب موجود تھے مگر وہ اپنی بے بسی پر آنسو بہا رہے تھے۔الارمنگ سسٹم کی بیٹریز چوری ہوئی نہیں بلکہ کروائی گئیں،نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن عدنان حیدر بری کی احوال پروگرام میں بات چیت!!!

18/07/2025

مون سون بارشیں یہ قدرتی آفات ہیں اسے کنٹرول نہین کیا جاسکتا۔لیکن نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے ۔ادروں کے ساتھ ساتھ شہریوں پر بھی زمے داری عائد ہوتی ہے،نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن جاوید اقبال بٹ کی احوال پاکستان میں بات چیت!!!

18/07/2025

کوئی اور بیٹھے نہ بیٹھے محسن نقوی کے سامنے اسلام آباد کی سڑکیں ضرور بیٹھ گئی۔اور ان سڑکوں کو عوام نے بیٹھے ہوئے دیکھا،سی ڈی اے کی طرف سے اسلام آباد ڈوبتا ہے تو ڈوب جائے،انہیں اپنے کام سے کام ہے،صحافی عثمان مغل کی پروگرام احوال پاکستان میں اداروں پر چڑھائی!!!

18/07/2025

اس قسم کا واقعہ ہونا انتظامیہ کے لیئے الارمنگ سیچوایشن ہے۔۔منصوبوں کے نام پر ملی بھگت سے عوامی ٹیکس کے پیسوں کی بندر بانٹ ہوتی ہے،نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن عدنان حیدر بری
کی احوال پاکستان پروگرام میں بات چیت!!!

18/07/2025

پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں پہلے سڑکیں بنائی جاتی ہیں اور پھر دوسرے منصوبوں کے نام پر اکھاڑ پھینکا جاتی ہیں،اور بعد میں ناقص میٹریل کا استعمال کیا جاتا ہے،جس سے ایف ایٹ انٹرچینج جیسے واقعات جنم لیتے ہیں،صحافی عثمان مغل کی احوال پاکستان پروگرام میں بات چیت!!!

18/07/2025

اسلام آباد میں مون سون بارشوں کے دوران سڑکوں اور پل شاید نہ بیٹھتے اگر تھوڑا اور وقت لیکر مکمل کرلیئے جاتے،جلدی جلدی میں میٹریل کا خیال نہیں رکھا گیا،احوال پاکستان پروگرام مین نمائندہ کے ٹو ٹیلی ویژن جاوید اقبال بٹ کی گفتگو!!!

18/07/2025

مون سون بارشوں نے اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کو چند گھنٹوں میں بہادیا۔!!!!

18/07/2025

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر کی اصلاحات سے متعلق اجلاس۔پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کے نئے دور کا آغاز ہوگا،وزیر اعظم کا اجلاس سے اظہار خیال!!!

18/07/2025

بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ۔۔۔۔۔چترال، اپر لوئردیر، سوات اور کوہستان کو نقصان پہنچ سکتا ہے،ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ!!!

18/07/2025

مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہا ؤمیں اضافہ ہونے لگا ۔ایم ڈی ایم نے الرٹ جاری کردیا!!!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kay2 News and Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Kay2 News & Current Affairs

Kay2 News brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, entertainment.

For more about KAY2 TV, Visit www.kay2.tv