عیدالفطر کے موقع پر اپنے گھر کو محفوظ بنانے کیلئے چند بنیادی احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں۔
اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان عیدالفطر کے موقع پر آپکی خدمت و حفاظت کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گے۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔
06/04/2024
The night beauty of Faisal Masjid, ♥
05/04/2024
ڈی آئی جی آپریشنز/ویڈیو پیغام
ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ناکوں پر تعینات اہلکاروں کو پدایات۔
افسران و جوان دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ اچھا رویہ اپنائیں۔
کاغذات، نکاح نامہ چیک کرنا یا منہ سونگھنا آپ کا ہرگز کام نہیں۔
شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ دوران چیکنگ اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
چیکنگ پر تعینات اہلکار آپ کی اور شہر کی حفاظت کے لئے کھڑے ہیں۔
اگر کوئی اہلکار آپ کے ساتھ غیرمناسب رویہ اپناتا ہے یا رشوت طلب کرتا ہے تو فوری وٹس ایپ نمبر 03300260022 پر اطلاع دیں۔
17/03/2024
10/03/2024
(((سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا)))
(((---سعودی عرب میں کل بروز پیر پہلا روزہ ہوگا---)))
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔سعودیہ کے بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا تاہم سدیر شہر میں چاند نظر آنے کی شہادت ملی۔ مملکت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل بروز پیر 11 مارچ کو یکم رمضان 1445 ہجری ہوگا۔حرمین شریفین میں نماز تراویح آج عشا کی نماز کے بعد پڑھائی جائے گی۔(امجدعلی صوابی نامہ نیوز).
ویڈیو منظر عام پر آگئی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل اور ن لیگ کے رہنما افنان کے درمیان لائیو پروگرام میں جھگڑا ہوا تھا جھگڑا عمران خان کو گالیاں دینے پر ہوا تھا
Pakistan
26/09/2023
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نےضرورتمندوں کے لیۓ پورے مہینے کا مفت راشن دینے کا اعلان کردیا
20/09/2023
😔صوابی شیوہ آڈہ میں پولیس کا دوکاندار پر تشدد ویڈیو منظر عام پر آگئی🇵🇰
17/09/2023
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی بہت سے مہلک حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔
لہذا شہریوں سے التماس ہے کہ سگنل سرخ ہونے پر گاڑی زیبرا کراسنگ سے پہلے روکیں تاکہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ سکیں ،خلاف ورزی کرنیوالوں کو سیف سٹی سے ای چالان ٹکٹس جاری کئے جا رہے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Capital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.