Aisha's Diary

Aisha's Diary This Page is about News Media and Poetry

22/07/2025

لاکھ اختلاف کے باوجود بھی اپنے بھائی کو دشمن مت بنانا اور بات چیت بند مت کرنا، ورنہ باہر کے گیدڑ تمہیں نوچ کھائیں گے!

22/07/2025

🤔🤔🤔

Happy Birthday to me.🙂آج ہماری سالگرہ ہے۔۔یعنی آج کے دن ہم آئے تھے، اس جہانِ خراب میں "آج دیوار حیات کی ایک اور اینٹ گر ...
21/07/2025

Happy Birthday to me.🙂
آج ہماری سالگرہ ہے۔۔
یعنی آج کے دن ہم آئے تھے،
اس جہانِ خراب میں "
آج دیوار حیات کی ایک اور اینٹ گر گئی ۔۔۔یعنی طے شدہ زندگی سے ایک اور سال کم ہو گیا۔
اس دار الامتحان میں میسر مہلت میں سے میری زندگی کا ایک اور سال کم ہوا
"یہ جو رفتہ رفتہ ہوئے جا رہی ہے عمر دراز
لگتا ہے کہ کیے جا رہی ہے مختصر زندگی کو"
الحَمْدُ ﷲ زندگی کا ایک اور سال بھی کئی اچھی بُری یادوں کے ساتھ آخرکار بیت ہی گیا۔😊

21/07/2025

21/07/2025

😂😂😂

21/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے۔جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے

20/07/2025

زندگی کا وہ رشتہ
جس نے آپکو
بہت تکلیف دی ہو..

😔😔😔
20/07/2025

😔😔😔

20/07/2025

*
مُوجودگی کی قَدر نہیں کسی کو 🥺❤‍🩹

تصویریں دیکھ کر رُوتے ہیں لُوگ💔
🥀

Address

Islamabad

Telephone

090078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisha's Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share