Daily Universal Recorder,Islamabad

Daily Universal Recorder,Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Universal Recorder,Islamabad, Newspaper, Sahiwala.

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 12-07-2025
12/07/2025

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 12-07-2025

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 11-07-2025
11/07/2025

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 11-07-2025

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 10-07-2025
10/07/2025

Today News Paper Daily Universal Recorder Rawalpindi/Islamabad 10-07-2025

Today News Paper. Daily Universal Recorder Rawalpindi
05/07/2025

Today News Paper. Daily Universal Recorder Rawalpindi

Tosdays Newspaper Daily  Universal Recorder Rawlpandi/Islamabad  July 02-2025
02/07/2025

Tosdays Newspaper Daily Universal Recorder Rawlpandi/Islamabad July 02-2025

چین نے پاکستان کو ایک بڑی معاشی سہولت فراہم کرتے ہوئے 3.4 ارب ڈالر کے کمرشل قرضے رول اوور (موخر) کر دیے ہیں، جس سے پاکست...
01/07/2025

چین نے پاکستان کو ایک بڑی معاشی سہولت فراہم کرتے ہوئے 3.4 ارب ڈالر کے کمرشل قرضے رول اوور (موخر) کر دیے ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں استحکام آیا ہے اور وہ آئی ایم ایف کے طے کردہ ذخائر کے ہدف کے قریب پہنچ گیا ہے۔

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران ایرانی ج...
01/07/2025

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران ایرانی جنرل نے اسرائیل کے خلاف ایرانی مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ایران کے سفیر نے ایک سخت بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے حالیہ اسرائیل-ایران کشیدگی کے دوران ایران کی کسی قسم کی حمایت نہیں ...
01/07/2025

ایران کے سفیر نے ایک سخت بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے حالیہ اسرائیل-ایران کشیدگی کے دوران ایران کی کسی قسم کی حمایت نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو توقع تھی کہ خطے کے اہم ممالک اس نازک وقت میں اسلامی اور علاقائی یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے، مگر بھارت نے مکمل غیر جانبداری یا سرد مہری اختیار کی۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 36پیسے فی لٹراورہائی سپیڈ ڈیزل...
01/07/2025

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 36پیسے فی لٹراورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 39پیسے فی لٹر اضافہ کیاگیا ہے، وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے79پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 272روپے98پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے جس کا اطلاق آج یکم جولائی سے کر دیاگیا ہے، نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی سفارشات پر آئندہ پندرہ روز کےلیے کیاگیا ہے۔

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر ہیگ میں مستقل ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بھارت سے فوری اور دیانتدارانہ عملد...
01/07/2025

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر ہیگ میں مستقل ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بھارت سے فوری اور دیانتدارانہ عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے، دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی بدستور مؤثر اور فعال ہے اور بھارت کو اسے یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پیر کو یہاں جاری بیان نے کہا ہے کہ کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹس پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کی سماعت کرنے والی ثالثی عدالت نے قرار دیا ہے کہ اسکی اہلیت برقرار ہے اور یہ کہ ان کارروائیوں کو بروقت، موثر اور منصفانہ انداز میں آگے بڑھانا اس کی ذمہ داری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان میں کہا کہ پاکستان ثالثی عدالت کی جانب سے اعلان کردہ ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 27 جون کو ثالثی عدالت نے اس ضمنی ایوارڈ کا اعلان کرنے کا فیصلہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو التوا میں رکھنے کے غیر قانونی اور یکطرفہ اعلان کے تناظر میں کیا۔

Today Daily Universal Recorder Rawalpindi
01/07/2025

Today Daily Universal Recorder Rawalpindi

Address

Sahiwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Universal Recorder,Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Universal Recorder,Islamabad:

Share

Category