
07/03/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ محمد مطاہرآمین وٹو کی ہدایات پر ڈاکٹر معیز سی ای او ہیلتھ گجرانوالہ کی زیرنگرانی عادل مقبول ڈرگ انسپکٹر کامونکی اور حیدر علی ڈرگ انسپکٹر نوشہرہ ورکاں نے کامونکی محلہ فیصل ٹاؤن میں احمد علی کے گھر میں موجود گودام سے ہزاروں کی تعداد میں ان رجسٹرڈ، سمگلڈ شدہ، جعلی ،انڈین جنسی ادویات برآمد کرلی۔ احمد علی گجرانوالہ ریجن میں جنسی ادویات کا بڑا ڈیلر تھا۔ مزید کاروائی کے لیے کیس متعلقہ بورڈ میں ریفر کردیا گیا-