Bajaur Akhbar باجوڑ اخبار

Bajaur Akhbar باجوڑ اخبار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur Akhbar باجوڑ اخبار, Media/News Company, Islamabad.

24/01/2025

اسلام علیکم

24/01/2025

پلیز آگاہ کیجئے ۔۔۔باجوڑ اخبار پیج آپ تک پہنچ رہی ہے ۔۔۔کمینٹس کیجئے

اسلام آباد: ایم این اے مبارک زیب خان کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت  ...
21/01/2025

اسلام آباد:

ایم این اے مبارک زیب خان کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت
قبائلی اضلاع، خصوصاً باجوڑ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں ایک جامع ترقیاتی پلان پیش کیا گیا، جس پر وزیراعظم نے فوری عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے علاقے کی خوشحالی کا نیا باب رقم کرنے کا وعدہ کیا۔

اہم فیصلے اور اقدامات:

1. شہید ریحان زیب کے نام سے ڈگری کالج کا قیام
باجوڑ کے تعلیمی نظام میں انقلاب لانے کی ایک بڑی پیش رفت، جس کا افتتاح وزیراعظم خود کریں گے۔

2. باجوڑ کے کالجوں کے لیے 5 بسوں کا فوری اجرا

3. پچاس کلومیٹر بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر

4. قبائلی اضلاع کو پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل کرنا

5. سی ایس ایس امیدواروں کے لیے عمر کی حد 32 سے بڑھا کر 37 سال کرنا

وزیراعظم نے شہید ریحان زیب کالج کے افتتاح کے موقع پر خود باجوڑ آنے کا وعدہ کیا۔ یہ ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی، جس میں باجوڑ کی ترقی کے لیے بھرپور عزم کا اظہار کیا گیا۔۔۔

جماعت اسلامی واڑہ خر کے کی مقام پر جماعت اسلامی ارکان کا اجتماع تنظیم سازی کی گئ ۔۔۔۔جس میں امیر جماعت اسلامی واڑہ مامون...
21/01/2025

جماعت اسلامی واڑہ خر کے کی مقام پر جماعت اسلامی ارکان کا اجتماع تنظیم سازی کی گئ ۔۔۔۔
جس میں امیر جماعت اسلامی واڑہ ماموند مولانا صاحب جان اور صدرِ سوشل میڈیاعباس خان نےخصوصی شرکت کی اجتماع میں درج ذیل تنظیم سازی کی گئی۔
امیر مقام: کریم صاحب
قیم: سمیع الحق صاحب
نائب امیربازیر صاحب
یوتھ صدر:حزب اللہ صاحب
جنرل سکٹری قاری شاہد صاحب
سوشل میڈیا انچارج عزیز رحمان نویدواللہ
انچارج بیت المال:فرویزصاحب
شعبہ تربیت: عبدلعفارصاحب
شعبہ تعلقاتِ عامہ: حاجی شہزادہ صاحب
اتحادالعلماءبرہان اللّٰہ صاحب
اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران کو استقامت عطا فرمائے۔.
جاری کردہ :
عباس حان صدرسوشل مڈیاتحصیل وڑماموند

21/01/2025
حاجی گل قادر صاحب نے"عمرہ  مکمل کر کے وطن  واپس پہنچ گئے ان کی  واپسی پر سابقہ ایم این اے حاجی بسم اللہ خان  نے عمرہ مکم...
12/01/2025

حاجی گل قادر صاحب نے"عمرہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ان کی واپسی پر سابقہ ایم این اے حاجی بسم اللہ خان نے عمرہ مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔۔
اس موقع پر حاجی گل قادر صاحب نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارتوں کے دوران بہت سکون حاصل ہوا اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سفر ان کے لیے بہت یادگار رہے گا اس موقع پر عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی اور مبارکباد پیش کی اور ان کے سفر اور عمرہ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔"

اس خوشی کی موقع پر معروف تاجر حاجی یار ولی خان ، حاجی اسلام خان اور دیگر تاجر بھی موجود تھے ۔

کوئ جواب تو دے دو۔۔۔۔۔
20/12/2024

کوئ جواب تو دے دو۔۔۔۔۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد...
19/12/2024

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی

کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی۔ محسن نقوی

محمد رضوان۔ بابر اعظم اور کامران غلام نے عمدہ بلے بازی کرکے جیت کی بنیاد رکھی۔ محسن نقوی

اس جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا۔ محسن نقوی

امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں بھی پاکستانی ٹیم ایسی شاندار کارکردگی دکھائے گی۔ محسن نقوی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Akhbar باجوڑ اخبار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share