Asim Ali

Asim Ali Asim Ali Mehar
( Coordinator Khidmat Committee I-8 Markaz Islamabad )

03/07/2025

الحمدللہ روزانہ فری دسترخوان
آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں خدمت کمیٹی کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر مستحق افراد کے لیے فری دسترخوان لگایا جاتا ہے۔ آئیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ ۔
عاصم علی رابطہ نمبر 03000196126

*غزہ کے مظلوموں تک راشن کی فراہمی — خدمتِ انسانیت کا روشن باب*مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری بحران کے د...
02/07/2025

*غزہ کے مظلوموں تک راشن کی فراہمی — خدمتِ انسانیت کا روشن باب*

مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری بحران کے دوران متاثرہ اور بے گھر فلسطینی خاندانوں کو بڑے پیمانے پر راشن پیک، صاف پانی اور روزمرہ ضروری اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔

جنگ کے آغاز سے ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ بھوک، پیاس اور محرومی کا شکار خاندانوں تک امید، ہمدردی اور زندگی کا سامان پہنچایا جائے۔

یہ مسکراہٹیں، یہ زندگی کی رمق — آپ کے تعاون کی بدولت ممکن ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر ان مظلوموں کا سہارا بنیں۔
عاصم علی رابطہ نمبر 03000196126

تربیتی نشت 29 جون بروز اتوار شام 5 بجےبمقام قباء اسلامک کمپلیکس آئی ایٹ مرکز اسلام آبادتمام احباب بھر پور شرکت کریں جز...
26/06/2025

تربیتی نشت

29 جون بروز اتوار شام 5 بجے
بمقام قباء اسلامک کمپلیکس آئی ایٹ مرکز اسلام آباد
تمام احباب بھر پور شرکت کریں جزاک اللہ

نمازوں کے اوقاتجامع مسجد قباء آئی ایٹ مرکز اسلام آباد
25/06/2025

نمازوں کے اوقات
جامع مسجد قباء آئی ایٹ مرکز اسلام آباد

"پانی پلانا سب سے افضل صدقہ جاریہ ہے 💧اپنے والدین یا مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے واٹر پروجیکٹ میں حصہ ڈالیں۔ہینڈ پمپ، ...
22/06/2025

"پانی پلانا سب سے افضل صدقہ جاریہ ہے 💧
اپنے والدین یا مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے واٹر پروجیکٹ میں حصہ ڈالیں۔
ہینڈ پمپ، کنواں یا سولر واٹر پمپ — اپنی استطاعت کے مطابق عطیہ کریں۔
خدمتِ خلق پاکستان کے ساتھ، پیاسوں کی زندگی میں آسانی لائیں۔
رابطہ: 03000196126
"

17/06/2025

الحمدللہ روزانہ فری دسترخوان
آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں خدمت کمیٹی کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر مستحق افراد کے لیے فری دسترخوان لگایا جاتا ہے۔ آئیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ ۔
عاصم علی رابطہ نمبر 03000196126

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share