Nahj ul-Balagha

Nahj ul-Balagha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nahj ul-Balagha, Media/News Company, 502, Islamabad.

⭐‏تٙخلیق ابھی گم تھی حٙجاباتِ آدمؑ میں⭐
⭐اُس وقت مُصور کی نگاہوں میں علیؑ تھا ⭐
_______________________________
🌻*بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم* 🌻

13/09/2024
18/02/2024

اہلسنت بھائی چھپ کر سجدہ گاہ رکھتا ہے ۔

18/02/2024

بغض علی ع دل میں ہو میرے جنازے میں شامل نہ ہو ،دفعہ ھو جاو

18/02/2024

ماشاءاللہ ❤️

18/02/2024

نماز ،اسلام اپنے بچوں کو ایسے ویوڈیو دیکھاے ❣️

18/02/2024

نکاح ہو تو ٹوٹ جاے گا نا مولوی 😂

26/01/2024

17 سال کے بعد حق واضح ہوگیا ۔اہلسنت بھائی ۔

اموی ان کے، عباسی ان کے، عثمانی حکمران ان کے، سعودی بادشاہ ان کے، اختیارو اقتدار ان کا، لاکھ پلستر اور ٹانکے لگائےگئے، ل...
25/01/2024

اموی ان کے، عباسی ان کے، عثمانی حکمران ان کے، سعودی بادشاہ ان کے، اختیارو اقتدار ان کا،
لاکھ پلستر اور ٹانکے لگائےگئے،
لیکن آج تک تمام کوششوں کے باوجود دیوار کعبہ کا یہ شگاف چھپایا نہ جاسکا

میخائل نعیمہ مسیحی محقق:

“دشمنوں نے اپنے بغض کی وجہ سے علی ابن ابی طالب کے فضائل چھپائے
محبوں نے جان کے خوف کی وجہ سے،
لیکن آج بھی دنیا علی کے فضائل سے بھری پڑی ھے”

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

ھم مولی علی کے فضائل بیان کرتے ھیں اور تکفیری ناصبیوں کی ماں مرتی ھے انھیں مولی علی ع اور اھل بیت ع کی ھر فضیلت غلط نظر آتی ھے اور رسول اللہ اور آل رسول کے بدترین دشمن” رضی اللہ عنہ” لگتے ھیں
لھذا فضائل اھل بیت پڑھ سن اور دیکھ کر وہ گالم گلوچ اور بدزبانی شروع کردیتے ھیں
ھم رسول اللہ کی سیرت پر چل کر مولی علی کی فضیلت بیان کرتے ھیں اور وہ اپنے بڑوں کی سیرت پر چل کر اپنے بدبو دار گٹر کا ڈھکن کھول دیتے ھیں
نصیب اپنا اپنا
برتن میں جو ھوگا
باھر وہی آئےگا

امیرالمومنینمولائےکاینات مولا علی المرتضیٰ علیہ السلامکی شانِ اقدس میں 22 مُستند و مَعرُوف احادیث مبارکہحدیث نمبر1:علی (...
25/01/2024

امیرالمومنین
مولائےکاینات
مولا علی المرتضیٰ علیہ السلام
کی شانِ اقدس میں
22 مُستند و مَعرُوف احادیث مبارکہ

حدیث نمبر1:

علی (علیہ السلام ) کا چہرہ دیکھنا عبادت ھے

(مستدرک الحاکم جلد3 صفحہ11)

حدیث نمبر 2:
علی ( علیہ السلام) کا ذکر عبادت ھے

کنز العمال جلد11صفحہ601

حدیث نمبر :3

علی(علیہ السلام) کو مجھ سے وھی نسبت ھے
جو مُوسٰی کو ہارون سے تھی

صحیح بخاری جلد3 ح 1142
صحیح مسلم جلد3,ح 5931

حدیث نمبر:4

یوم خیبر ، "کل عَلم اُس (علی)کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ھوگا

صحیح مسلم ,ح5917

حدیث نمبر: 5

میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ھوں گی
ان میں علی(علیہ السلام) کی عدالت سب سے بہترین ھے

کنز العمال جلد13، صفحہ120

حدیث نمبر:6

علی (علیہ السلام) تمہارے درمیان بہترین حاکم ھے

کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120

حدیث نمبر:- 7

میں فرزندان آدم کاسردار ھوں علی علیہ السلام) سردارِ عرب ھے

مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)

حدیث نمبر:8

(جنگ)خندق کےدن علی ع کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے افضل ھے

مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34

حدیث نمبر :9

علی (علیہ السلام) کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں

مستدرک الحاکم جلد3، صفحہ125

حدیث نمبر:10

علی ( علیہ السلام ) مجھ سے ھے اور میں علی (علیہ السلام) سے ھوں

مسنداحمد ابن حنبل جلد 5،صفحہ 606
(صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168

حدیث نمبر:11

لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا:
خدایا مجھے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک علی(علیہ السلام) کو دوبارہ دیکھ نہ لوں

صحیح ترمذی جلد13صفحہ 178

حدیث نمبر:12

علی (علیہ السلام ) حق کے ساتھ ھے اور حق علی( علیہ السلام ) کے ساتھ ھے

صحیح ترمذی جلد31، صفحہ 166

حدیث نمبر:13

کسی نے آدم کا علم ، نوح کا تقدس ، ابراہیم کی استقامت ، مُوسٰی کی طاقت، عیسٰی کی عبادت دیکھنی ھو تو علی (علیہ السلام ) کو دیکھے

ینابیع المودۃ ج۱ ص ۲۳۳

حدیث نمبر :14

جس نے علی (علیہ السلام) کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا

مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534

حدیث نمبر: 15

جس نے علی (علیہ السلام) سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی

مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192

حدیث نمبر: 16

اے علی علیہ السلام
مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا
منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا

صحیح ترمذی جلد 3صفحہ 177

حدیث نمبر:17

علی (علیہ السلام ) کی محبت برائیوں کو یوں کھاتی ھے جیسے آگ لکڑی کو

کنز العمال جلد11،صفحہ 125

حدیث نمبر:18

اے علی (علیہ السلام) جو ھماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی

مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123

حدیث نمبر:19

میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان پر لے گیا اور علی( علیہ السلام) کے بارے میں مجھے 3چیزوں کی وحی کی

علی (ع) پرہیز گاروں کا پیشوا

مومنین کا ولی ،اور نورانی چہرے والوں کے رہبر ھیں

مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138

حدیث نمبر:20

میں علم کا شہر ھوں اور علی (علیہ السلام) اسکا دروازہ ھے

کنز العمال جلد 13 صفحہ 148
مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127

حدیث نمبر:21

مواخات مدینہ کے دوران فرمایا:

اے علی (علیہ السلام ) تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ھو

تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223

حدیث نمبر:22

اہل سنت کے مفسّر و امام جلال الدین سیوطی علیہ رحمۃ نے تفسیر در منثور میں درج کیا ھے کہ:

جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :
اے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سےجو آپ پہ نازل ھوا اور آپ نے ایسا نہ کیا تو یوں سمجھیں کہ رسالت کا کوئی کام نہیں کیا
(سورہ مائدہ 67)

اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوا لاکھ صحابہ کرام کے مجمع میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :

جس جس کا میں مولا،
اس اس کا علی مولا ھے

‏تٙخلیق ابھی گم  تھی حٙجاباتِ آدمؑ  میںاُس وقت مُصور کی نگاہوں میں علیؑ تھا ❤
23/01/2024

‏تٙخلیق ابھی گم تھی حٙجاباتِ آدمؑ میں
اُس وقت مُصور کی نگاہوں میں علیؑ تھا

Address

502
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nahj ul-Balagha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nahj ul-Balagha:

Share