RPA House Media Cell

RPA House Media Cell Official Media handle for RPA House, Islamabad. Residence of Former Prime Minister- Former Speaker National Assembly of Pakistan, Raja Pervez Ashraf.

MNA NA-52, Gujarkhan.

07/09/2026

05/09/2026

سابق وزیرِ اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہسابق وزیرِ اعظم پاکستان راجہ پر...
05/09/2026

سابق وزیرِ اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

سابق وزیرِ اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیمبر کی قیادت سے اہم ملاقات کی اور کاروباری و تاجر برادری کے نمائندگان سے بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔

سابق وزیراعظم پاکستان واسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاو...
05/09/2026

سابق وزیراعظم پاکستان واسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب اور دیگر پارٹی احباب نے کثیر تعداد میں موہری راجگان یوسی کونتریلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما راجہ عبدالروف صاحب کے بھائی راجہ تصور حسین صاحب کے نمازہ جنازہ میں شرکت

04/09/2026

اسلام آباد F:8 سابق وزیراعظم پاکستان و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب امیدوار ایم پی اے خرم پرویز راجہ صاحب سے ...
03/09/2026

اسلام آباد F:8
سابق وزیراعظم پاکستان و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب امیدوار ایم پی اے خرم پرویز راجہ صاحب سے مختلف یوسی کے وفد اور دیگر پارٹی احباب کی ملاقات
اس موقع پر خرم پرویز راجہ صاحب کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

سابق وزیراعظم و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سابق چیئرمین یونین کونسل ساہنگ راجہ سجاد سرور اور سابق چیئرمین یونین...
02/09/2026

سابق وزیراعظم و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سابق چیئرمین یونین کونسل ساہنگ راجہ سجاد سرور اور سابق چیئرمین یونین کونسل منگھوٹ راجہ ابرار جنجوعہ نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، علاقائی مسائل اور علاقے میں جاری تعمیر و ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر راجہ سجاد سرور اور راجہ ابرار جنجوعہ نے گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس کے قیام، SIUT (سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ) کے جدید ہسپتال کے قیام سمیت گوجر خان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے لیے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور شکریہ ادا کیا۔

راجہ پرویز اشرف نے دونوں سابق چیئرمینز کی اپنے اپنے علاقوں میں مثبت سیاسی و سماجی کردار کو سراہا اور علاقائی تعمیر و ترقی کے لیے ان کی کاوشوں کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

ملاقات میں جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی راجہ عمار مہدی بھی موجود تھے۔

Address

Islamabad
49000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPA House Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share