Iqbal jawid

Iqbal jawid pls like my page

13/04/2025

افسوس طوریہ کب غفلت کے نیند سے بیدار ھوں گے

11/04/2025

ھم فلسطین کی بات تو کرتے ہیں لیکن پارا چنار بھی فلسطین سے کم نہیں ہے کیونکہ ایک لیٹر پیٹرول 800 سو روپے میں ہے

خاجی ضامین حسین شنگک سیکریٹری انجمن خسینیہ منتخبحاجی ضامین حسین ، طوری بنگش قوم ، کا متفقہ طور پر انجمن حسینیہ پاراچنار ...
07/03/2025

خاجی ضامین حسین شنگک سیکریٹری انجمن خسینیہ منتخب
حاجی ضامین حسین ، طوری بنگش قوم ، کا متفقہ طور پر انجمن حسینیہ پاراچنار کا نیا سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔۔
امید ہے حاجی ضامین حسین پاراچنار قوم کے امیدوں پر پورا اترے گا۔۔اور قوم کی صحیع معنوں میں نمائیندگی کریں گا۔۔

01/03/2025

پاکستان میں کل پہلا روزہ ہے اور رمضان المبارک کے حوالے سے ہر شہر میں شہری اشیاء خوردونوش کی خریداری میں مصروف ہیں پاکستانی فوج، صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت و دیگر سیکیورٹی ادارے اور سب عوام سے میرا یہ سوال ہے...؟

آپ نے اپنی سحری اور افطاری کے دسترخوان کے لیے ہر قسم کی چیزیں خرید لی ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پاراچنار کے مظلوم عوام کیسے روزہ رکھیں گے؟ وہاں بازار میں کوئی چیز دستیاب نہیں ہے پاراچنار کے بہت سے گھروں میں کھانے پینے کی اشیاء نہیں ہیں رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں ان حکمرانوں کو ان مظلوموں کی کوئی پرواہ نہیں ہے

پانچ مہینوں سے پاراچنار والوں کے لیے آمدورفت کا واحد راستہ ٹل پاراچنار مین شاہراہ بدستور بند ہے۔ 💔😢

💔 مظلوم پاراچنار 💔

24/02/2025

کیا اسلام آباد اور لاہور یا کراچی میں ایک دن کیلئے کوئی روڈ بند کرسکتے ہیں جواب نہیں میں میلے گا کیونکہ وہ پاکستان شہیر ہے اور پارا چنار پاکستان کا علاقہ نہیں ہے کہ پانچ ماہ روڈ بند پڑے ہیں اور کچھ دن بعد رمضآن ہے اگر روڈ حکومت نے کھول دیا تو پھر روڈ اہلسنت والجماعت نے بند نہیں کیا ہے یہ تو پھر حکومت نے بند کیا ہے

17/02/2025

مشرہ قوم تہ اوس جواب ویر کہ جمعہ ورزے دہ لہجہ دیرہ تیزی وا

17/02/2025

قوم دہ مطمین وسی لخ لعنت پہ داسے مطمین بندے

17/02/2025

لوئر کرم اوچت میں فائرنگ 100گاڑیوں پر مشتمل سامان سے لدھے ٹرکوں کا قافلہ علاقے سے گزرتے وقت فائرنگ

08/02/2025

ضلع کرم کے راستے ایک منصوبے کے تحت بند کر دیا گیا اس میں حکومت آور کرم کے مشران دونوں برابر شریک ہے

18/01/2025

اگر آس بار ضلع کرم میں جنگ شروع ھو جائے کرم کا نقشا بدل جائے گا یہ بھی یاد رکھنا

الحمدللہ ھم شہادت سے پیار کرتے ہیں شہید کا جو موت ہے وہ قوم کے حیات ہے
18/01/2025

الحمدللہ ھم شہادت سے پیار کرتے ہیں شہید کا جو موت ہے وہ قوم کے حیات ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal jawid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share