Haroon Ayaz

Haroon Ayaz Page shares Cultural, Civic responsibilities of Citizens, Educational & Political posts.

13/02/2024
13/02/2024

امن ہمیشہ اپنی ذات کے لیے مطلوب ہوتا ہے اور ہر دوسری مطلوبہ حالت امن کے بعد آتی ہے، اس کے ساتھ نہیں۔

انہیں پاکستان کی سیاست میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ کمنٹس کیجیئے
13/02/2024

انہیں پاکستان کی سیاست میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
کمنٹس کیجیئے

13/08/2023

*گوادر میں دہشتگردوں کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کا آپریشن*

آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز
میں فائرنگ کا تبادلہ -

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

13/08/2023
01/05/2023

تھانہ چمکنی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد ابرار خان شہید۔

Labour Day;There is no subsitute to hard work.
01/05/2023

Labour Day;
There is no subsitute to hard work.

‏سوات میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن پر دھماکے کے بعد سوات کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔‏⁦‪ ‬Directorate General Information ...
25/04/2023

‏سوات میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن پر دھماکے کے بعد سوات کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔

‏⁦‪ ‬
Directorate General Information & PRs, KP

‏نگران وزیراعلٰی محمد اعظم خان کا سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس،سوگوار خاندان کے ساتھ تعزی...
25/04/2023

‏نگران وزیراعلٰی محمد اعظم خان کا سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس،سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار

‏⁦‪ ‬
Directorate General Information & PRs, KP

‏گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے روز 24 اپریل بروز سوموار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بچوں/خواتین  کیلئے کھول دیا گیا ہے...
25/04/2023

‏گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے روز 24 اپریل بروز سوموار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بچوں/خواتین کیلئے کھول دیا گیا ہے بچوں کی تفریح کیلئے جھولوں کے ساتھ کھیل کود کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔
‏صرف خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ بروز سوموار مقررہ وقت پر گورنر ہاؤس تشریف لا سکتے ہیں۔


Directorate General Information & PRs, KP

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share