Isk calligraphy art

Isk calligraphy art art 🎨

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Qudoos, Malik Jalal Malik
06/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Qudoos, Malik Jalal Malik

Put this to your profile and you will be rewarded for the readers ♡
31/03/2024

Put this to your profile and you will be rewarded for the readers ♡

26/10/2023

آہستہ آہستہ
ہر گزرتے دن کیساتھ
ہم خود کو کھو رہے ہیں۔
ایک وقت ایسا آئیگا جب
ہم بھول جائیں گے کہ ہم کیا تھے
کیوں تھے🖤

23/10/2023

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " ✨🌸🧡

"اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ"کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟تو پھر اداس کیوں ہوتے ہو؟ پریشان کیوں ہوتے ہو؟الجھنوں کا شکار ہوکر مجھ ...
13/10/2023

"اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ"
کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟
تو پھر اداس کیوں ہوتے ہو؟
پریشان کیوں ہوتے ہو؟
الجھنوں کا شکار ہوکر مجھ سے مایوس کیوں ہوتے ہو؟
تم مردہ تھے۔ میں نے تمہیں زندگی دی!
تم بے لباس تھے۔ میں نے تمہیں لباس دیا!
تم گمراہ تھے۔ میں نے تمہیں راستہ دکھایا!
تمہاری ہر ضرورت پوری کرتا ہوں
میں ہمیشہ سے تمہارے ساتھ ہوں
تم تو میرے ہی عبد ہو!
تو کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِاللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎الْحَمْدُ لِلَّهِ رَب...
31/08/2023

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا کا مالک ہے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿١﴾١ - کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہو...
25/08/2023

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿١﴾

١ - کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں .

Say, "I seek refuge in the Lord of daybreak

کتنا خوبصورت احساس ہے نا کہ جب آپ درد میں مبتلا ہوں اور کوئی بھی ایسا نہ ہو جو مرہم رکھ سکے۔ پھر آپ اپنے رب کو یاد کریں ...
04/08/2023

کتنا خوبصورت احساس ہے نا کہ جب آپ درد میں مبتلا ہوں اور کوئی بھی ایسا نہ ہو جو مرہم رکھ سکے۔
پھر آپ اپنے رب کو یاد کریں اور وہ جو بے پناہ محبت کرتا ہے بندے سے ، وہ سارے دکھ سن لے۔
سارے زخموں پر مرہم رکھ دے۔
پھر دل سے بے اختیار نکلتا ہے۔
فبای الا ربکما تکذبان (سورۃ رحمان)

قدرت کے حسن کا کچھ خاص اندازہ نہیں ہے💥 مجھے پر چاند کو دیکھ کہ لگتا ہے کہ حسن پورا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀❤جو رات پورے چاند ...
03/08/2023

قدرت کے حسن کا کچھ خاص اندازہ نہیں ہے💥 مجھے پر چاند کو دیکھ کہ لگتا ہے کہ حسن پورا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀❤
جو رات پورے چاند کی ہو۔....🌛💫
🥀

‏اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻🥺جتنےبھی دلجتنےبھی صبرجتنی بھی آنکھیںجتنےبھی آنسوجتنی بھی التجائیںجتنی بھی امیدیںجتنےب...
28/07/2023

‏اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر

آمین ثم آمین یاربُ العالمین 🤲🏻

ہم گواہی دیتے ہیں کہ روئے زمین پر سب سے  سچی اور عظیم کتاب قرآن مجید ہے ❣️
08/07/2023

ہم گواہی دیتے ہیں کہ روئے زمین پر سب سے سچی اور عظیم کتاب قرآن مجید ہے ❣️

08/07/2023

"وقت"اور"بخت"کبھی ساتھ نہیں چلتے
کبھی وقت ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی بخت۔
پر اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت" اور "بخت" ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔
آمین,,☘️

Address

Street 1
Islamabad
35600

Telephone

+923497601255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isk calligraphy art posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Isk calligraphy art:

Share