Government College University, Faisalabad, Pakistan

Government College University, Faisalabad, Pakistan Government College University Faisalabad Pakistan

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
🇵🇰❤️

18/06/2023

یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں

❤️
27/04/2023

❤️

22/04/2023

ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبات كيساتھ آپ کو "عیــــــــــد الفطر مبارکــــــــ هو"
الله آپ کو اور آپ كے‎ اهل وعيال كو ڈهيروں خوشياں نصیب کرے. سدا سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں۔آمین

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College University, Faisalabad, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Government College University, Faisalabad, Pakistan:

Share

Category