Pakistan the most beautiful country

Pakistan the most beautiful country Pakistan🇵🇰 Love Palestine 🇵🇸 Pakistan most beautiful country in world ! any doubt?? visit our page .... subscribe our YouTube channel Pakistan ..

send your photos at [email protected]

30/05/2025

آذربائجان کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے ایک خوبصورت ملی نغمہ

Turkey has recently unveiled the GÖKBERK Mobile Laser Weapon System, a cutting-edge defense technology developed by ASEL...
29/05/2025

Turkey has recently unveiled the GÖKBERK Mobile Laser Weapon System, a cutting-edge defense technology developed by ASELSAN. Designed to counter the growing threat of unmanned aerial vehicles (UAVs), particularly first-person view (FPV) drones, GÖKBERK integrates a high-powered laser with ASELSAN's İHTAR electronic warfare platform on a 6×6 mobile vehicle.

This system is capable of autonomously detecting, tracking, and neutralizing mini and micro UAVs, as well as improvised explosive devices (IEDs), using both "hard kill" (laser destruction) and "soft kill" (electronic jamming) methods. Notably, GÖKBERK has demonstrated the ability to destroy quadcopter drones at distances up to 1,500 meters and fixed-wing drones at approximately 1,200 meters.

26/05/2025

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر راؤ شرافت علی کا ریسکیو ٹیم فورٹ عباس کے ہمراہ چولستان کا وزٹ. خشک ٹوبہ جات میں جانوروں کے پینے کے لئے پانی اور چولستانیوں کو صاف پینے کا پانی ، کھانا مہیا کیا ۔ گڈ ورک ریسکیو

تلمبہ ۔غازی پاندہ کے قریب سے ایک نامعلوم عورت کی نعش برآمد ،،اہل علاقہ کے مطابق صبح جب کام کے سلسلے میں نکلے تو توڑی وال...
19/05/2025

تلمبہ ۔
غازی پاندہ کے قریب سے ایک نامعلوم عورت کی نعش برآمد ،،
اہل علاقہ کے مطابق صبح جب کام کے سلسلے میں نکلے تو توڑی والے ڈھیر پر عورت کی لاش دیکھی،
پولیس کو اطلاع کر دی گئی ، پولیس موقع پر موجود ، جگہ کا معائنہ، تاحال کوئی معلومات نہیں کہ عورت کا تعلق کدھر سے ہے اور مارنے والے کون ہیں، پولیس مصروف عمل

Rafael to serious he ho gy hn hum ny to bs mazak Kiya tha
15/05/2025

Rafael to serious he ho gy hn hum ny to bs mazak Kiya tha

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچ...
12/08/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"

یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ

میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں...

اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا...
09/08/2024

اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا شکر الحمد للّہ
قومی سٹار ارشد ندیم نے گولڈ میڈل 🏅 جیت لیا۔
پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ۔
شاباش ارشد ندیم۔ پاکستان زندہ باد۔

"اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ"اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 9...
08/08/2024

"اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ"
اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92.97 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا شکر الحمد للّہ
قومی سٹار ارشد ندیم گولڈ میڈل 🏅 کے قریب۔
پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ۔
شاباش ارشد ندیم۔ پاکستان زندہ باد۔

08/08/2024
❤️
08/08/2024

❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan the most beautiful country posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan the most beautiful country:

Share