Yasir Rasool - یاسر رسول

Yasir Rasool - یاسر رسول Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Rasool - یاسر رسول, Digital creator, Bu Tina, Islamabad.
(1)

🌍 165M+ Global Views | Influencer | Viral Content Creator | Social Awareness | Tech News | Health Tips | Science Facts | Writer | Researcher | DM for Sponsorships & Brand Deals

ہاں جانی کیسا دیا 😁🔥 ایاز صادق کی بھارتی وزیر داخلہ جے شنکر سے شرلیاں۔۔۔ شنکر بچارہ طیارے گنتے گنتے تھک گیا ہوگا کہ کتنے...
31/12/2025

ہاں جانی کیسا دیا 😁🔥 ایاز صادق کی بھارتی وزیر داخلہ جے شنکر سے شرلیاں۔۔۔ شنکر بچارہ طیارے گنتے گنتے تھک گیا ہوگا کہ کتنے گرے۔۔۔۔ پاکستان کی پالیسی اب واضع ہے کہ ہاتھ ملاوگے تو ہاتھ ملائیں گے لیکن اگر جنگ کروگے تو تمہارے ہاتھ ہی نہیں ہڈیاں پسلیاں بھی توڑ دیں گے۔

31/12/2025

ناگالینڈ کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان، ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے ہمت ہے تو روک کر دکھاو۔ ناگا ناگا ہے انڈیا نہیں کے نعرے۔ بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ مودی حکومت جو بلوچستان آزاد کرنے کا سوچ رہی تھی اپنے ہی ملک کے ٹکڑے مروا بیٹھی۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔ بس اتنا یاد رکھیں کہ حافظ بہت مارتا ہے۔

68 کروڑ کی لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی، گاڑی کس کی ہے؟ ٹیکس پر تنازع کیوں؟پاکستان کی سڑکوں پر اب تک کی سب سے مہنگی درآمد...
31/12/2025

68 کروڑ کی لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی، گاڑی کس کی ہے؟ ٹیکس پر تنازع کیوں؟

پاکستان کی سڑکوں پر اب تک کی سب سے مہنگی درآمد شدہ گاڑی نے تاریخ رقم کر دی ہے! دنیا کی جدید ترین ہائبرڈ سپر کار Lamborghini Revuelto، جس کی مجموعی لاگت تقریباً 68 کروڑ روپے بنتی ہے، کراچی پورٹ پر لینڈ کر چکی ہے اور جلد فیصل آباد پہنچنے والی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ شاندار جامنی رنگ (Viola Pasifae) والی Revuelto Pasban Group نے درآمد کی ہے، جو فیصل آباد کا معروف بزنس گروپ ہے۔

اس گروپ کا نام ماضی میں بھی پاکستان کی پہلی Lamborghini Aventador درآمد کرنے پر سامنے آیا تھا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں فیصل آباد کے معروف ٹک ٹاکر شمیل زاہد کا نام بھی اس گاڑی سے جوڑا جا رہا ہے، جو اپنی لگژری لائف اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں۔

قیمت کی بریک ڈاؤن دیکھیں تو دل دھڑک جائے:

- کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز: تقریباً 43 کروڑ روپے

- شپنگ اور دیگر اخراجات: مزید کروڑوں کا اضافہ

- خصوصی رنگ کی اضافی لاگت: تقریباً 1 کروڑ روپے

یہ گاڑی نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں لگژری درآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ Lamborghini Revuelto میں 6.5 لیٹر V12 انجن کے ساتھ ہائبرڈ ٹیکنالوجی ہے جو مجموعی طور پر 1015 ہارس پاور پیدا کرتی ہے۔ یہ لیمبورگینی کی پہلی پلگ ان ہائبرڈ سپر کار ہے۔

سوشل میڈیا پر اس خبر نے ہنگامہ مچا دیا ہے۔ کچھ صارفین اسے پاکستان میں امیر طبقے کی ترقی کا ثبوت بتا رہے ہیں تو کچھ موجودہ معاشی بحران میں اتنے بھاری ٹیکسز ادا کرنے پر حیران ہیں۔ ایک طرف جہاں کار انثوسیاسٹس خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، وہیں عام لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ "یہ پیسہ کہاں سے آیا؟"

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لگژری گاڑیوں کی درآمدات بڑھ رہی ہیں، جو بدلتے لائف اسٹائل اور دولت کی تقسیم کی عکاسی کرتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ "پرپل بیسٹ" فیصل آباد کی سڑکوں پر کب دھوم مچاتی نظر آئے گی!
.......

😱 Pakistan just got its MOST EXPENSIVE car ever! A Rs 68 CRORE purple Lamborghini Revuelto, with over 1000 HP hybrid power, imported by Pasban Group in Faisalabad!

Paid nearly 40 crore in taxes alone! 💜🔥 Is this the ultimate flex or what?

Who do you think owns this beast? Drop your guesses! 👇
.......
#2025

30/12/2025

ُواللہُ الغَنِی وَاَنتم الفُقَرَآؤ
اللہ بے نیاز ہے اور تم سب محتاج ہو

30/12/2025

لیں جی بھارتی ڈاکٹر آپکو گوبر کھانے کے فائدے بتا رہا ہے 🤣😂 جسکو بھارت سے پیار ہے وہ ٹیسٹ کرکے ہمیں ذائقہ ضرور بتائیں شکریہ 😆

Indian doctor telling the benefits of eating cow p**p 💩🤣🤣🤣🤣
.........

30/12/2025

بھارتیوں کا پسندیدہ شربت 🤣 کون لوگ ہیں یہ کہاں سے آتے ہیں 😆

India’s favorite cow p**p drink, hahaha

........
**p

بھارت کا آرمی چیف بننے کے لئے آپ کو ہندو انتہاپسندوں کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں، اسی لیے پوری بھارتی فوج جو کسی زمانے میں پر...
30/12/2025

بھارت کا آرمی چیف بننے کے لئے آپ کو ہندو انتہاپسندوں کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں، اسی لیے پوری بھارتی فوج جو کسی زمانے میں پروفیشنل فوج ہوا کرتی تھی آج انتہائی کھٹارا زعفرانی ہوچکی ہے، جسے صرف بالی ووڈ فلموں کی طرح دھمکیاں دینا اور بھڑکیں مارنا ہی آتا ہے۔۔۔ جبکہ حقیقت میں جنگ لڑیں تو پھر اپنا 8/0 والا حشر کرواکے اور اپنی تشریف لال کرواکے بیٹھ جاتے ہیں۔

یہ موصوف جنرل منوج کمار کاٹیار بھارتی فوج کا نیا متوقع آرمی چیف ہے، ابھی سے ہندوتوا غنڈوں کو یقین دہانیاں کروا رہا ہے کہ جناب والا مجھے آرمی چیف بناو میں پوری فوج کو ہندوتوا کا زعفرانی رنگ چڑھاکر پاکستان پر حملہ کردوں گا۔

پاکستانیوں ایک بات یاد رکھنا یہ اپنی جنگوں کو مذھبی جنگ قرار دیکر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے ہیں اور پاکستان پر قبضہ کرکے اپنا اکھنڈ بھارت بنانا چاہتے ہیں لھذہ آپ جتنا چاہے انکے ساتھ پیار کی پینگین بڑھالو انہوں نے کرنی پھر بھی جنگ ہے۔۔۔

اسلیے آپ بھی غزہ ہند کے لیے تیار رہو کیونکہ غزہ ہند وہ جنگ ہے جس کی بشارت خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دی ہوئی ہے۔

لبیک غزہ ہند

کیا آپ کا ایمان ہے کہ غزوہ ہند ہوکر رہے گی؟


🇮🇳 ❤️
........

بریکنگ: بیگم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون Bresking: BNP Chairperson and former Prime Minister Begu...
30/12/2025

بریکنگ: بیگم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Bresking: BNP Chairperson and former Prime Minister Begum Khaleda Zia passed away at 6 am today, just after Fajr.

Inna lillahi wa inna ilaihi raji'un.
........

خبردار جو کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، اسکو معلوم ہونا چاہیے یہاں زرداری بیٹھا ہے 🤪🤣 اگر زرداری نے حملہ کردیا ت...
29/12/2025

خبردار جو کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، اسکو معلوم ہونا چاہیے یہاں زرداری بیٹھا ہے 🤪🤣 اگر زرداری نے حملہ کردیا تو بھارت کا حشر بھی سندھ جیسا ہوجائےگا سب بولو آمین ۔۔۔ لے زرداری 👇😆

بریکنگ: سندھ سے ایک بلوچ لڑکی کو گرفتار کیا ہے جسے آنلائن بلوچ علیحدگی پسندوں نے خودکش دھماکہ کرنے کیلئے راضی کیا۔ پہلے ...
29/12/2025

بریکنگ: سندھ سے ایک بلوچ لڑکی کو گرفتار کیا ہے جسے آنلائن بلوچ علیحدگی پسندوں نے خودکش دھماکہ کرنے کیلئے راضی کیا۔ پہلے اسے من گھڑت کہانیاں سناکر برین واش کیا گیا پھر راضی کیا گیا کہ تم خودکش کرکے بدلہ لو۔ اسی طرح معصوم دماغوں کو برین واش کرکے استعمال کیا جاتا ہے۔

لڑکی نوجوان ہے، کم پڑھی لکھی ہے، معصوم ذہن ہے، اسے پتا ہی نہیں کہ سچ اور جھوٹ کی تمیز کیسے کی جائے، نہیں جانتی کہ بلوچ دہشتگردوں کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے، اسے بھارتی جاسوس کلبھوشن کا بھی نہیں پتا جو بلوچ علیحدگی پسندوں کو پیسہ اور ہتھیار مہیا کرتا تھا تاکہ وہ بلوچوں کا قتل عام کرکے الزام پاک فوج پر لگاکر شورش پیدا کریں۔

میری تمام بلوچ بہنوں سے گزارش ہے کہ ہوشیار رہیں، یہ درندے بیرون ملک بیٹھ کر صرف آپ کو مروانا چاہتے ہیں جبکہ انکے اپنے بچے مغربی ممالک کی اعلی مہنگی ترین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ آپ کی موت پر بھارت سے پیسہ لیتے ہیں۔ انہیں فی خودکش لاکھوں ڈالرز ملتے ہیں اسی لیے یہ آپ کو آنلائن نوکری دیکر استعمال کر رہے ہیں۔ پلیز ہوشیار رہیں

اس پوسٹ کو بلوچ بہنوں بھائیوں کے ساتھ لازمی شیئر کیجیے۔
........

Warning to Baloch Sisters: BLA Agents Abroad Caught Brainwashing Girls Online for Su***de Bombings

BLA agents sitting abroad have been caught brainwashing Baloch girls and recruiting them online for su***de bombings.

My sisters, stay alert۔۔۔۔ these people don't sacrifice their own children; they send them to universities abroad. They only use you, make you die, and collect money from India upon your death.

Plz Share with Baloch Sisters.
..........













سعودی عرب نے سال 2025 میں 11000 انڈین شہریوں کو ڈی پورٹ کیا۔ وجہ جگہ جگہ ٹٹی کرنے بیٹھ جانا اور جرائم میں ملوث ہونا بتای...
29/12/2025

سعودی عرب نے سال 2025 میں 11000 انڈین شہریوں کو ڈی پورٹ کیا۔ وجہ جگہ جگہ ٹٹی کرنے بیٹھ جانا اور جرائم میں ملوث ہونا بتایا گیا ہے۔

زیادہ تر بھارتی ڈرگ اسمگلنگ، چوری، بھیک مانگنا اور دیگر جرائم میں ملوث پائے گئے۔

گیارہ ہزار کوئی معلومات ہندسہ نہیں، اتنی بڑی تعداد بتاتی ہے کہ بھارتیوں کو کوئی بھی گلف ملک برداشت نہیں کر رہا۔

جبکہ سعودی عرب کے ورکرز کی آدھی سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے الحمدللہ، کوئی اکا دکا پاکستانی بھی جرائم میں ڈی پورٹ ہوجاتا ہے مگر اتنی بڑی تعداد کبھی ڈی پورٹ نہیں ہوئے۔

پاکستان ان تمام بھارتی ورکرز کا بہترین متبادل بن چکا ہے۔ سعودی اتھارٹیز پاکستانیوں کو زیادہ ترجیع دیتے ہیں۔ بھارتیوں کے ڈی پورٹ ہونے کے بعد پاکستانی ورکرز کی ڈمانڈ اور زیادہ بڑھ چکی ہے۔

اگر آپ بیروزگار ہیں تو فائدہ اٹھائیں، سعودی عرب جائیں وہاں کوئی نہ کوئی نوکری ضرور مل جائے گی ان شاءاللہ۔

مگر خدا کا واسطہ ہے وہاں جاکر پاکستان کا نام بدنام نہ کرنا، چوری ڈکیتی مت کرنا، بھیک مت مانگنا ورنہ آپکے ساتھ جو ہوگا اسکے آپ صحیح حقدار ہوگے۔

Breaking: More than 11000 Indian deported from Saudi Arabia in just one year 2025. All were involved in illegal activities like drug smuggling, theft, sh****ng everywhere and so many other crimes too.
........

باجوڑ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن، 5 خوارج کو جہنم واصل کرنے والے 'میجر عدیل زمان' شہید ہوگئے۔ میجر فرنٹ لائن پر اپنی ٹیم ک...
29/12/2025

باجوڑ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن، 5 خوارج کو جہنم واصل کرنے والے 'میجر عدیل زمان' شہید ہوگئے۔ میجر فرنٹ لائن پر اپنی ٹیم کی قیادت میں یہ آپریشن کر رہے تھے کہ خارجیوں نے اچانک حملہ کردیا۔

علائقے میں فوری سینیٹائزیشن آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ 5 عدد خارجیوں کو ہلاک جبکہ بھارتی تعداد میں اسلحہ و گولا باروڈ پکڑا گیا۔

اطلاع کے مطابق یہ خارجی کسی بڑی دہشتگردانہ کاروائی کی تیاری کر رہے تھے جس کی اطلاع انٹیلیجنس کو ملی اور اسی بنیاد پر میجر کو آپریشن کرنے کے احکامات ملے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

اور جو اللہ کی راہ میں شہید کیے جائیں انہین مردہ نہ کہو، وہ زندہ ہیں، روزی دیے جاتے ہیں، ہاں مگر تم نہیں جانتے۔ (القرآن)
.......

On 29 December 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in general area Khar, Bajaur District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.

During the conduct of operation, due to effective engagement by own troops five Indian sponsored khwarij were sent to hell.

However, during the intense fire exchange, Major Adeel Zaman (age: 36 years, resident of Dera Ismail Khan District), a brave officer who was leading his troops from the front, having fought gallantly, rendered the ultimate sacrifice and embraced shahadat.

Weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Security Forces and Law Enforcement Agencies as well as killing of innocent civilians.

Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.

Address

Bu Tina
Islamabad
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Rasool - یاسر رسول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Rasool - یاسر رسول:

Share