22/07/2025
افسوسناک واقعہ
اسلام اباد میں کرنل صاحب اور ان کی بیٹی جو اج بارش کے پانی کے ساتھ بہہ گئے تھے ان کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو اپریشن جاری ہے لیکن تا حال کوئی کامیابی نہیں مل سکی اپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ ان کے لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور کرنل صابن کی بیٹی کو بہترین مقام عطا فرمائے