
04/10/2025
عمر خان تنولی اور وسیم خان تنولی نے آج اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی سے ملاقات کی۔
ان کے ساتھ ملکی حالات بالخصوص پختون قبائل کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر ان کو تنولی قوم پر لکھی گئی مستند کتاب “الافغان تنولی” بطور تحفہ پیش کی گئی۔