21/09/2025
شدید گرمی،تپتے ہوئے خیمے،کھلا آسمان ۔۔۔سیلاب کے بعد یہ جلال پور پیر والا کے مناظر ہیں،یقین کیجیے ہر طرف تباہی ہی تباہی ۔۔۔۔ لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں،حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،یہ ویڈیو میں نے خود بنائی ۔۔۔آخر تک دیکھیے گا ۔۔۔۔۔ افسوسناک صورتحال 💔💔💔💔💔