08/12/2024
کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی ایک خوبصورت ویڈیو ۔
احتجاج کے درمیان ایک ایمبولینس آئی جس کو بہت آرام سے ایک خوبصورت انداز میں عوام نے راستہ بنا دیا اس سے اندازہ ہورہا ہے یہ لوگ بہت پر امن لوگ ہے ۔ جو بھی جائز حقوق ہے انکو ملنا چاہے
Shafiq Abbasi Sardar Javaid Nabeel Iqbal Nabeel Nabeel