Syeda Amina

Syeda Amina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda Amina, Media, .

05/08/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/02/2025

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تحریری مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

صنف : کالم
عنوان :
*صحافت اور اسلامی اقدار*
الفاظ : 1000 سے 1500
تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ : 22 فروری
نتائج کا اعلان : 25 فروری

مقابلہ میں حصہ لینے والے امیدواروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔

ججز پینل :
ناصر مغل
شاہد عباس
چوہدری بابر اورنگزیب

اصول و ضوابط و نقاط :
مقابلے میں صرف ایسوسی ایشن کے ممبران حصہ لے سکتے ہیں ۔
صحافتی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کالم تحریر کیا جائے ۔
تحریر میں اپنے الفاظ کا چنائو کیا جائے ۔
کسی فرد یا کمپیوٹر یا کسی ذریعے سے تحریر نہ کی گئی ہو ۔
معاشرے میں اسلامی اصولوں کے مطابق صحافت کیسے رائج کی جا سکتی ہے ۔
فتنہ پردازی سے گریز
الفاظ 1500 سے زائد نہ ہوں

ایکٹیویٹی انچارج: ثانیہ اعوان ملک
صدر:ارم سعید
چیئرمین: بابر اورنگزیب

کالم درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔
0340-0050974

14/02/2025
ساںٔیڈ ایفیکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🙂🍂
29/12/2024

ساںٔیڈ ایفیکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🙂🍂

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا پھر کامل کو ۔۔۔۔!!!
06/10/2024

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن
یا تو پاگل کو آتا ہے یا پھر کامل کو ۔۔۔۔!!!

عید مبارک😎😎😎😆😆🤣
10/04/2024

عید مبارک😎😎😎😆😆🤣

23/03/2024

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر
ملک میں دن کا آغاز نماز فجر کے بعد توپوں کی سلامی سے ہوا
وفاقی دارلحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی
مساجد میں ملک کی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

18/03/2024

نور رمضان 💕

میرے عزیز ہموطنو 🇵🇰جواب دینا لازمی ہوگا اگر دنیا پاکستانیوں کے لیے ویزے کھول دے تو آپ کس ملک میں ہجرت کرنا پسند کریں گے😎
12/11/2023

میرے عزیز ہموطنو 🇵🇰جواب دینا لازمی ہوگا
اگر دنیا پاکستانیوں کے لیے ویزے کھول دے تو آپ کس ملک میں ہجرت کرنا پسند کریں گے😎

جہان سچ
18/09/2023

جہان سچ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Amina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share