Tajir Tv

کوئٹہ: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں تاجر رہنماؤں کا وفد کوئٹہ میں تعینات ای...
25/07/2025

کوئٹہ: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں تاجر رہنماؤں کا وفد کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل علی رضا رجائی سے ملاقات کررہے ہیں۔

کاشف حیدری، ترجمان
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
AliReza Rajaee MTTP مرکزی تنظیم تاجران پاکستان

پاکستان کی سینیٹ نے متفقہ طور پر "صحافی تحفظ ترمیمی بل" منظور کرلیا، جو صحافیوں کی آزادی اور تحفظ کے لیے ایک تاریخی قدم ...
22/07/2025

پاکستان کی سینیٹ نے متفقہ طور پر "صحافی تحفظ ترمیمی بل" منظور کرلیا، جو صحافیوں کی آزادی اور تحفظ کے لیے ایک تاریخی قدم ہے۔ بل میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے قانونی تحفظ، ذرائع کی رازداری اور خصوصی عدالتوں کا قیام شامل ہے۔ ایک آزاد "کمیشن برائے صحافی تحفظ" بھی قائم کیا جائے گا۔

ڈسکلیمر: یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے اور کسی سیاسی مؤقف کی عکاسی نہیں کرتی۔

11/07/2025

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور تاجر اتحاد کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس تاجروں کی تحفظ کا مطالبہ

چمن: ایف سی قلعہ کے سامنے چھوٹے تاجروں کا شدید احتجاجچمن — ایف سی قلعہ کے سامنے چھوٹے تاجروں اور ڈاینا گاڑیوں کے مالکان ...
10/07/2025

چمن: ایف سی قلعہ کے سامنے چھوٹے تاجروں کا شدید احتجاج

چمن — ایف سی قلعہ کے سامنے چھوٹے تاجروں اور ڈاینا گاڑیوں کے مالکان نے اپنے روزگار کے حق میں شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین نے اپنی گاڑیوں کو آگ لگا دی اور سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔

احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ:
“ہمارا روزگار بند کر دیا گیا ہے، گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے۔ ریاست ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ ہم مجبور ہو کر اپنی گاڑیاں جلا رہے ہیں، اگر ہماری آواز نہ سنی گئی تو ہم خود سوزی جیسے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔”

ایف سی قلعے کے سامنے مظاہرین کا دھرنا جاری ہے اور حالات کشیدہ ہیں۔ مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

کوئٹہ ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ، سیکرٹری اطلاعات سیف الدین نثار ، صوبائ...
09/07/2025

کوئٹہ ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ، سیکرٹری اطلاعات سیف الدین نثار ، صوبائی ترجمان کاشف حیدری ، شیر علی بنگلزئی ، سید عصمت اغا ، تاجر اتحاد کے چیئرمین سید حیدر آغا اور انکے ساتھی قیوم کاکڑ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ اور قاتلانہ حملے کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں

09/07/2025

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیف الدین نثار ، صوبائی ترجمان کاشف حیدری و دیگر ھزار گنجی زون تاجر اتحاد کے چیئرمین سید حیدر آغا اور انکی ساتھی پر قاتلانہ حملے کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں

کوئٹہ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ، سیف الدین نثار ، کاشف حیدری ہزار گنجی زون تاجر اتح...
09/07/2025

کوئٹہ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ، سیف الدین نثار ، کاشف حیدری ہزار گنجی زون تاجر اتحاد کے چیئرمین سید حیدر آغا کی خیریت دریافت کررہا ہے

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ن...
30/06/2025

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردی

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 8روپے 36پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10روپے 39پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کی ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے ، اسی طرح 11.8کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا کردیا گیا۔

27/06/2025

مصور کاکڑ کی لاش بر آمد
ڈی آئی جی اعتزاز گوریا کی اھم پریس کانفرنس

انتہائی افسوس ناک خبر ،،، بلوچستان حکومت کی نا اھلی چندہ ماہ پہلے اغواء کمسن بچہ مصویر خان کاکڑ کی لاش برآمد ، مصور کاکڑ...
27/06/2025

انتہائی افسوس ناک خبر ،،،
بلوچستان حکومت کی نا اھلی
چندہ ماہ پہلے اغواء کمسن بچہ مصویر خان کاکڑ کی لاش برآمد ،
مصور کاکڑ کی لاش اسپلنجی کے علاقے سے برآمد ‘ ذرائع

ظاہری طور پر لاش مصور کاکڑ کی لگتی ہے ‘ تاہم لواحقین کا ڈی این اے کرانے کا مطالبہ ‘ ذرائع

لاش گذشتہ روز لواحقین کے حوالے کردی گئی جسکی تدفین بھی کی گئی تاہم ڈی این اے رپورٹ کے بعد حتمی اعلان کیا جائیگا ‘ ذرائع

کوئٹہ(تاجر ٹی وی ویب ڈیسک) گزشتہ سال کوئٹہ شہر سے اغوا ہونے والے چھوٹے بچے مصور خان کی لاش ملنے کی خبر معمہ بن گئ انتہائ باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مستونگ اسپلنجی سے ملنے والی چھوٹے بچے کی ڈیڈ باڈی مصور خان کی تھی جوکہ پرانی ہونے کے باعث مسخ چکی تھی اور ان کو گزشتہ روز لواحقین کے حوالے کرکے دفنادی گئ لیکن لواحقین اس پر بات کرنے کو تیار نہیں ہے مصور خان کے لواحقین میں شامل ایک شخص نے انتہائ رازداری سے بتایا ہے کہ سرکار نے ہمیں جو ڈیڈ باڈی دی ہے ظاہری صورت سے مصور خان ہی لگتا ہے لیکن ہم نے سرکاری اعلان احکام کو بتادیاہے کہ ڈیڈ باڈی کی ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے بعد خود مصور خان کی شہادت کا اعلان کریں واضح رہے کہ مصور خان کی اغوا کی زمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی اور بھاری تاوان کا مطالبہ کیا تھا
اس شخص کے مطابق ہمیں سرکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک دہشت گرد جوکہ بولان میں آپریشن کے دوران گزشتہ ماہ مارا گیا تھا انکی موبائل فون کی فرانزک کرنے کے بعد ایک تصویر ملی تھی جوکہ ایک بچے کی خون میں لت پت لاش کی تھی مزید تصویروں سے اس علاقے کی نشاندھی کرنے کے بعد وہاں سیکورٹی فورسیز نے آپریشن کرکے ڈیڈ باڈی دریافت کی اور کویٹہ ہسپتال پہنچایا یہ علاقہ مستونگ اسپلنجی بتایا گیا ہے ہمیں خبر دی گئ ہم نے ڈیڈ باڈی کا مشاہدہ کیا جوکہ مصور خان سے کافی مشابہت رکھتی تھی ہمیں سرکاری طور پر بتایا گیا کہ اسپلنجی میں سیکورٹی فورسیز نے ماہ رمضان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا اور متعدد دہشت گرد مارے تھے بعد میں فرار ہونے دہشت گردوں کی مچھ بولان میں موجودگی کی تصدیق ہوئ تھی جن پر بھی گزشتہ ماہ آپریشن کیا گیا تھا لواحقین کے مطابق مبینہ اغواکاروں کی جانب سے ماہ رمضان میں آخری بار رابطہ کیا گیا تھا اس کے بعد رابطہ نہیں ہواہے سرکاری اعلی حکام کی جانب سے ہمیں اس کیس میں جو پیش رفت بتائ گی ہے اس کے مطابق اغواکاروں کی جانب سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڈی برآمد کی گئ ہے پہلےکویٹہ شہر میں جہاں رکھا گیا تھا اس گھر پر آپریشن کیا گیا تھا جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئ تھی حکومت کی جانب سے یہ اقدامات ہمارے جانب سے سخت احتجاج کے ردعمل میں کیا گیا تھا وزیر اعلی بلوچستان نے ذاتی طور پر اس کیس میں دلچسپی لیکر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاگیا تھا لیکن اب یہ انتہائ افسوس ناک خبر مل گئ ہے لیکن اب بھی ہمیں ڈی این اے ٹیسٹ کا انتظار ہے رزلٹ موصول ہونے کے بعد حکومت بلوچستان خود مصور خان کی شہادت کا اعلان کرے گی

مصور کاکڑ کی لاش اسپلنجی کے علاقے سے برآمد ‘ ذرائع ظاہری طور پر لاش مصور کاکڑ کی لگتی ہے ‘ تاہم لواحقین کا ڈی این اے کر...
27/06/2025

مصور کاکڑ کی لاش اسپلنجی کے علاقے سے برآمد ‘ ذرائع

ظاہری طور پر لاش مصور کاکڑ کی لگتی ہے ‘ تاہم لواحقین کا ڈی این اے کرانے کا مطالبہ ‘ ذرائع

لاش گذشتہ روز لواحقین کے حوالے کردی گئی جسکی تدفین بھی کی گئی تاہم ڈی این اے رپورٹ کے بعد حتمی اعلان کیا جائیگا ‘ ذرائع

کوئٹہ(بولتا بلوچستان میڈیا ویب ڈیسک) گزشتہ سال کوئٹہ شہر سے اغوا ہونے والے چھوٹے بچے مصور خان کی لاش ملنے کی خبر معمہ بن گئ انتہائ باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مستونگ اسپلنجی سے ملنے والی چھوٹے بچے کی ڈیڈ باڈی مصور خان کی تھی جوکہ پرانی ہونے کے باعث مسخ چکی تھی اور ان کو گزشتہ روز لواحقین کے حوالے کرکے دفنادی گئ لیکن لواحقین اس پر بات کرنے کو تیار نہیں ہے مصور خان کے لواحقین میں شامل ایک شخص نے انتہائ رازداری سے بتایا ہے کہ سرکار نے ہمیں جو ڈیڈ باڈی دی ہے ظاہری صورت سے مصور خان ہی لگتا ہے لیکن ہم نے سرکاری اعلان احکام کو بتادیاہے کہ ڈیڈ باڈی کی ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے بعد خود مصور خان کی شہادت کا اعلان کریں واضح رہے کہ مصور خان کی اغوا کی زمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی اور بھاری تاوان کا مطالبہ کیا تھا
اس شخص کے مطابق ہمیں سرکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک دہشت گرد جوکہ بولان میں آپریشن کے دوران گزشتہ ماہ مارا گیا تھا انکی موبائل فون کی فرانزک کرنے کے بعد ایک تصویر ملی تھی جوکہ ایک بچے کی خون میں لت پت لاش کی تھی مزید تصویروں سے اس علاقے کی نشاندھی کرنے کے بعد وہاں سیکورٹی فورسیز نے آپریشن کرکے ڈیڈ باڈی دریافت کی اور کویٹہ ہسپتال پہنچایا یہ علاقہ مستونگ اسپلنجی بتایا گیا ہے ہمیں خبر دی گئ ہم نے ڈیڈ باڈی کا مشاہدہ کیا جوکہ مصور خان سے کافی مشابہت رکھتی تھی ہمیں سرکاری طور پر بتایا گیا کہ اسپلنجی میں سیکورٹی فورسیز نے ماہ رمضان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا اور متعدد دہشت گرد مارے تھے بعد میں فرار ہونے دہشت گردوں کی مچھ بولان میں موجودگی کی تصدیق ہوئ تھی جن پر بھی گزشتہ ماہ آپریشن کیا گیا تھا لواحقین کے مطابق مبینہ اغواکاروں کی جانب سے ماہ رمضان میں آخری بار رابطہ کیا گیا تھا اس کے بعد رابطہ نہیں ہواہے سرکاری اعلی حکام کی جانب سے ہمیں اس کیس میں جو پیش رفت بتائ گی ہے اس کے مطابق اغواکاروں کی جانب سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڈی برآمد کی گئ ہے پہلےکویٹہ شہر میں جہاں رکھا گیا تھا اس گھر پر آپریشن کیا گیا تھا جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئ تھی حکومت کی جانب سے یہ اقدامات ہمارے جانب سے سخت احتجاج کے ردعمل میں کیا گیا تھا وزیر اعلی بلوچستان نے ذاتی طور پر اس کیس میں دلچسپی لیکر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاگیا تھا لیکن اب یہ انتہائ افسوس ناک خبر مل گئ ہے لیکن اب بھی ہمیں ڈی این اے ٹیسٹ کا انتظار ہے رزلٹ موصول ہونے کے بعد حکومت بلوچستان خود مصور خان کی شہادت کا اعلان کرے گی

Address

G11 Markaz Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajir Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share