Jamia Dar-Ul-Uloom Rehmania

Jamia Dar-Ul-Uloom Rehmania Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Dar-Ul-Uloom Rehmania, Digital creator, District And Tehsil Battagram p/o Gijbori, Islamabad.

31/08/2025

دارلعلوم رحمانیہ کے شعبہ حفظ کے طالب حافظ علیان اور حافظ سمعان عزیز میلی نغمہ پیش کرتے ہوئے۔

16/08/2025

دار العلوم رحمانیہ و رحمانیہ ایجوکیشن سسٹم گلریز ون کے شعبہ حفظ کے طالب علم حافظ عمر اپنے خیالات کے اظہار کرتے ہوئے۔

13/08/2025
اسلام آباد کی جن مساجد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ان کی لسٹ پیش خدمت ہے۔کیا آپ نے غور کیا کہ ان دونوں لسٹوں میں %95 مساجد د...
07/08/2025

اسلام آباد کی جن مساجد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ان کی لسٹ پیش خدمت ہے۔
کیا آپ نے غور کیا کہ ان دونوں لسٹوں میں %95 مساجد دیوبندی مسلک کے ہیں اور تقریبا %5 بریلوی مسلک اور اہل حدیث حضرات کے ہیں جبکہ ایک عدد بھی امام بارگاہ موجود نہیں۔
اور آج چئیرمین سی ڈی اے رندھاوا صاحب نے پریس ریلیز بھی جاری کی ہے کہ جناب محسن نقوی کی ھدایت پر غیرقانونی قبضہ پلاٹس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
لطیفہ ملاحظہ ہو کہ فیصل مسجد کا نام بھی ان لسٹوں میں شامل ہے ۔

✍️محبوب خان یوسفزئی

28/07/2024

پیغمبرانہ اسلوب اور اخلاق
بیان شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ورعاہ۔۔

24/07/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت۔

#فالور
#مفتی

نقشہ برائے تکبیرات تشریق(پاکستان)
16/06/2024

نقشہ برائے تکبیرات تشریق(پاکستان)

ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء کرام👇
10/03/2024

ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء کرام👇

14/12/2023

محترم حضرت مولانا قاضی فضل اللہ ایڈووکیٹ صاحب مدظلہ کا گلریز جامع مسجد میں ورود مسعود
گزشتہ اتوار کے دن مشہور علمی شخصیت قاضی فضل اللہ ایڈووکیٹ صاحب مدظلہ گلریز جامع مسجد تشریف لائے۔خوب محفل جمی۔بزرگوں کی باتیں، تجربات اور مغرب میں دینی کام کے طریقہ کار اور مکاتب اور مدارس کے متعلق خوب باتیں ارشاد فرمائی۔رات دیر تک ہم انکی باتوں سے محظوظ ہوتے رہے۔
طویل سفر کے بعد بھی جامع مسجد گلریز میں استقامت کے موضوع پر طویل خطاب فرمایا👇

Address

District And Tehsil Battagram P/o Gijbori
Islamabad
21061

Telephone

+923015550160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Dar-Ul-Uloom Rehmania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Dar-Ul-Uloom Rehmania:

Share