پپو یار تنگ نہ کر

پپو یار تنگ نہ کر 5000 سبسکرائبر کردو سب مل کر دوستو شکریہ سبکا

*ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے*میں مسجد نبوی میں کھڑا دی...
21/06/2025

*ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے*

میں مسجد نبوی میں کھڑا دیکھ رھا تھا کہ چار پولیس والی کسی کا انتظار کر رہے ہیں
پھر ایک شخص نمودار ھوا تو پولیس والوں نے بھاگ کر اسے قابو کر لیا
اور اس کے ہاتھ جکڑ لئے
نوجوان نے کہا
مجھے دعا اور توسل کی اجازت دے دو
میری بات سن لو میں کوئی بھکاری نہیں ھوں اور نہ ہی کوئی چور ہوں پھر وہ جوان چیخنے لگا
میں نے اسے دیکھا تو ایسے لگا جیسے میں اسے جانتا ہوں
میں بتاتا ہوں کہ میں نے اسے کیسے پہچانا
دراصل میں نے اسے کتنی ہی مرتبہ بارگاہ رسالت میں روتے ہوئے دیکھا تھا
یہ ایک البانوی نوجوان تھا
اس کی عمر 35 یا 36 سال کے درمیان تھی اس کے سنہری بال اور ہلکی سی داڑھی تھی
میں نے پولیس والوں سے کہا
اسکا کوئی جرم نہیں ہے تو تم اس کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہو
آخر کیا الزام ہے اس پر؟
انہوں نے کہا
تو پیچھے ہٹ اِس معاملے میں بولنے کا تجھے کوئی حق نہیں
لیکن میں نے پھر سے کہا
آخر اس کا تمہارے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
کیا اس نے کوئی چوری کی ہے؟
انہوں نے کہا
یہ بندہ 6 سال سے اِدھر مدینے شریف میں رہ رہا ہے ، لیکن اس
کا یه قیام غیر قانونی ھے ھم اسے پکڑ کر واپس اس کے ملک وہ اسے بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن وہ ہر بار ایک ہی چال سے بھاگ جاتا ھے
اور جا کر روضه رسول میں پناہ لے لیتا ھے
هم اسے اندر جا کر گرفتار نہیں کرنا چاھتے تھے
میں نے پوچھا
تو اب اس کیساتھ کیا کرو گے؟
کہنے لگے: ھم اسے پکڑ کر جہاز پر بٹھائیں گے اور واپس البانیابھیج دیں گے
نوجوان مسلسل روئے جا رھا تھا
اور کہہ رھا تھا
کیا ھو جائے گا اگر تم مجھے چھوڑ دو گے تو؟
دیکھو میں کوئی چور نہیں ھوں
میں کسی سے بھیک نہیں مانگتا
میں تو ادھر بس محبتِ رسول میں رہ رھا ھوں
پولیس والوں نے کہا
نہیں، ایسا جائز نہیں ھے
نوجوان نے کہا
اچھا مجھے ذرا آرام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
ایک عرض کر لینے دو
پھر نوجوان نے اپنا منه گنبد خضراء کی طرف کر لیا.
پولیس والوں نے کہا
چل کہہ جو کہنا ھے
تو نوجوان نے گنبد خضراء کیطرف دیکھا اور جو کچھ عربی
میں کہا ، میں نے سمجھ لیا
وہ نوجوان کہہ رہا تھا
یا رسول اللہ
کیا همارے درمیان اتفاق نہیں ھوا تھا
کیا میں نے اپنے ماں باپ کو نہیں چھوڑا۔۔
کیا اپنی دکان بند کر کے اپنا گھر بار نہیں چھوڑا
اور یہ عہد کر کے یہاں نہیں آیا تھا کہ آپ کے جواررحمت میں
رھا کروں گا ؟
حضور! اب دیکھ لیجیئے
یہ مجھے ایسا کرنے سے منع کر رھے ھیں
یا رسول اللہﷺ

آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے يارسول اللہ ﷺآپ

مداخلت کیوں نہیں فرماتے
اتنے میں نوجوان بے حال ھونے لگا تو پولیس والوں نے ذرا ڈھیل دی اور نوجوان نیچے گر گیا ایک پولیس والے نے اسے ٹھڈا مارتے ہوئے کہا او دھوکے باز اٹھ
لیکن نوجوان نے کوئی رَدِ عمل ظاہر نہ کیا۔
میں نے پولیس والوں سے کہا
یه نہیں بھاگے گا ، تم حمامات سے پانی لاؤ
اور اس کے چہرے پر ڈالو
لیکن نوجوان کوئی حرکت نہیں کر رھا تھا
ایک پولیس والے نے کہا
اسے دیکھو تو سہی
کہیں یہ سچ مچ مر هی نا گیا ھو۔
دوسرا پولیس والا کہنے لگا
اسے ھم نے کون سی ایسی ضرب لگائی هے ، جس سے یه مرجائے
، پھر انہوں نے ایمبولینس کو بلایا
وه ادھر سامنے والے سات نمبر گیٹ سے ایک ایمبولینس لے آئے
انہوں نے نوجوان کی شہ رگ پر ہاتھ رکھ کر حرکت نوٹ کی
اور نبض چیک کی تو کہنے لگے
اسے تو مرے ھوئے 15 منٹ گزر چکے ھیں
اب پولیس والے جیسے مجرم ہوں
نیچے بیٹھ گئے اور رونے لگے وہ منظر بھی دیکھنے والا تھا ان میں سے ایک تو اپنے دونوں زانوؤں پر ہاتھ مارتےھوئے کہتاتھا
ھائے ھمارے ھاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے
کاش ھمیں معلوم هوتا که
اسے رسول اللہ سے اتنی شدید محبت ھے
ھائے ھمارے ھاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے۔
اسکے بعد ایمبولینس والوں نے اسے وہاں سے اٹھا لیا، اور جنت
البقیع کی طرف تجہیز و تکفین والے حصے میں لے گئےغسل کے وقت میں بھی وہیں موجود تھا
میں انہیں کہتا تھا ، مجھے بھی ھاتھ لگانے دو، مجھے بھی اسکی چارپائی کو اٹھانے دو
جب جنازہ تیار ھو کر نماز کے لئے جانے لگا تو پولیس والوں نے
مجھے کہاھم نے جتنا گناہ اٹھایا ھے
بس اتنا کافی ھے
اسے ھمارے سوا اور کوئی نہیں اٹھائے گا
شاید اسی طرح ہمیں آخرت میں کچھ رعایت مل جائے
میرے سامنے ھی وہ نوجوان بار بار که رها تها که یا رسول اللہ آپ مداخلت کیوں نہیں فرما رھے؟ دیکھا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مداخلت فرما دی اور ملک الموت نے اپنا فریضه ادا کر کے اسے آپ تک همیشه کیلئے پہنچا دیا
اللہ ہمیں اپنے حبیب ﷺ کی ویسی ہی محبت عطا فرمائے جيسى أس البانی نوجوان کو عطا فرمائی تھی. آمین

پرانے زمانے کا واقعہ
ایک بادشاہ کے سوالوں کے جوابات جو لڑکی
نے بڑی عقل مندی سے دیے اس واقعہ کو ہم نے
اردو اسلامک کہانیاں چینل پر اپلوڈ کر دیا ہے
تمام ممبرز سے ہماری درخواست ہے پیج
کو subscribe بھی کرے 👇🏻

14/06/2025

ایرانی سرکاری ٹی وی:
چند گھنٹوں میں اسرائیل پر پرتشدد اور تباہ کن ایرانی حملے شروع ہوں گے،

آج رانی بازار میں مجھے ایک  8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کی عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھیں. چ...
26/03/2025

آج رانی بازار میں مجھے ایک 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کی عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھیں. چونکہ مالک تک پہنچانا ممکن نہ تھا. اس لئے میں نے اس میموری کارڈ کو اسی وقت توڑ دیا.

کوئی دوسرا ہوتا تو نیٹ پر چڑھا دیتا اور خوامخواہ ایک فیملی بدنام ہوتی. جس بہن کا گم ہوگیا ہے اسے ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں. 😢اب کچھ حضرات اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے یہ کہیں گے کہ اگر آپ نے ایسا کر ہی دیا تھا تو سوشل میڈیا پر کیوں بتا رہے ہو بات بتانے کا مقصد یہ تھا کہ کبھی زندگی میں آپ کو کوئی اسی چیز ملے جس میں کسی گھر کی عزتیں ہوں تو براہ مہربانی اسکو مرد بن کے اپنے تک رکھنا کبھی تماشا نہ بنانا

آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ پلیز گھر کی ویڈیوز اور تصاویر موبائل اور میموری کارڈ میں ہرگز نہ رکھیں.

اس کی وجہ سے بہت سے گھر اجڑ گئے ہیں💕

24/02/2025
tag  send your name in comment see magic
12/02/2025

tag send your name in comment see magic

08/01/2024

https://ice.io/ لنک پر کلک کریں اور جوئین کرے فری مائننگ ایپ

Binance.US check
16/12/2023

Binance.US check

Binance treading profit
16/12/2023

Binance treading profit

26/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nafisa Anwar, Nasurllah Khan, Farman Ali Laghari, Irfan K...
25/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nafisa Anwar, Nasurllah Khan, Farman Ali Laghari, Irfan Khan, Abid Hussain, Khawar Latif, Khalil Khan, Akhtar Khan, Arshad Alvi, Muhammad Yasir, Majid Khan, Javed Iqbal, Bakhtiyar Khan, Akbar Khan, Ali Abdullah, Irfan Sarwar, Jhon David, Rafeq Ahmad, Waqas Ali, Arif Dharejo, Irfan Lishari, Abdul Rahman, M Matloob Wahla, Sadeeq Ali, M Waseem

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پپو یار تنگ نہ کر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پپو یار تنگ نہ کر:

Share