Sadda-e-Haq News Network all world

Sadda-e-Haq News Network all world Doing Justice will be our first and last priority.

پی سی 6 کے کنسٹیبل حسن سلیم جوکہ پی سی 4 کیطرف سے چیک پوسٹ داعوالہ تعینات تھا خود کو فائر مارا ہے موقعہ پر ہی ڈیتھ ہو گئ...
11/08/2026

پی سی 6 کے کنسٹیبل حسن سلیم جوکہ پی سی 4 کیطرف سے چیک پوسٹ داعوالہ تعینات تھا خود کو فائر مارا ہے موقعہ پر ہی ڈیتھ ہو گئی ہے کنسٹیبل پی سی 6 کا ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون🥺🥺😭
اچ شریف تحصیل احمد پور کا بتایا جا رہا ہے #

10/08/2026

کوٹ ادو: شیخو شوگر مل کے قریب مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں کا لوڈر رکشہ گرنے سے 15 افراد جاں بحق

07/08/2026

*جھنگ: سیوریج لائن کی صفائی کے دوران افسوسناک حادثہ*

*ڈسٹرکٹ رپورٹر: ملک شاہد*

جھنگ میں واسا کے 2 ملازمین سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب عملہ معمول کی صفائی کے لیے مین ہول میں داخل ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زہریلی گیس کی موجودگی کے باعث دونوں ملازمین بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

واسا انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔



---

پنجاب پولیس کا ڈولفن فورس ختم کرنے کا فیصلہ
07/08/2026

پنجاب پولیس کا ڈولفن فورس ختم کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتںہ الخوارج کے خلاف خفیہ آپریشن، 10 دہشتگرد جہنم واصل، ترجمان پاک فوج
07/08/2026

سیکورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتںہ الخوارج کے خلاف خفیہ آپریشن، 10 دہشتگرد جہنم واصل، ترجمان پاک فوج

Breaking News 👇🏼پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گےTurkey, Saudi Arabia, and Pak...
07/08/2026

Breaking News 👇🏼

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے

Turkey, Saudi Arabia, and Pakistan to sign joint defense agreement today.

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
07/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

منور حسین گُجر کو ڈی ایس پی صدر بہاولنگر، مصطفیٰ کمال کو ڈی ایس پی صدر بھکر تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن عابد جاوید کو ڈ...
07/08/2026

منور حسین گُجر کو ڈی ایس پی صدر بہاولنگر، مصطفیٰ کمال کو ڈی ایس پی صدر بھکر تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

عابد جاوید کو ڈی ایس پی فورٹ عباس، امیر ناصر جاوید کو ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

محمد ناصر غوری کو ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان، کامران ظہور کو ڈی ایس پی کوتوالی فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

محمد آصف خان کو ڈی ایسں پی سانگلہ ہل، اظہر حسین کو ڈی ایس پی حاصل پور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

بشیر ہراج کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس مظفرگڑھ، منصور بلال کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

محمد اعظم کو ڈی ایس پی صدر گجرات، شہزاد منصور کو ڈی ایس پی بھیرہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

07/08/2026

کراچی میں 18 ماہ کی بچی سے مبینہ زیادتی و قتل کے رشتہ دار منان نامی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، مقتولہ بچی کے والدین کا ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد ڈی ایریا کے قریب ڈیڑھ ماہ کی بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ڈیڑھ سال کی بچی کو گھر سے باہر گھمانے کی غرض سے لے گیا تھا، جب بچی گھر واپس آئی تو بچی کی حالت نہایت تشویشناک تھی۔ بچی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن دوران علاج انتقال کرگئی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگی۔اسی طرح متاثرہ کے اہل خانہ کے مطابق ملزم کا رشتہ دار ہے جو اکثر بچے کو اس کی چیزیں خریدنے باہر لے جاتا تھا۔

راولپنڈی میں کل 4 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان، راولپنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
03/08/2026

راولپنڈی میں کل 4 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان، راولپنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923297438341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadda-e-Haq News Network all world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadda-e-Haq News Network all world:

Shortcuts

Share