Gorgeous Quetta

Gorgeous Quetta Gorgeous Quetta

کوئٹہ: بلیلی کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں مبینہ طور پر کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک جاں بحق ہوگئ...
27/06/2026

کوئٹہ: بلیلی کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں مبینہ طور پر کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک جاں بحق ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق واقعے کے بعد تقریباً آدھا گھنٹہ گزر جانے کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچی، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کا چہرہ تقریباً 70 فیصد تک جھلس گیا ہے، جبکہ حملے کے باعث ان کی ایک...
06/06/2026

کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کا چہرہ تقریباً 70 فیصد تک جھلس گیا ہے، جبکہ حملے کے باعث ان کی ایک آنکھ بھی شدید متاثر ہو کر ضائع ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈاکٹر ماہ نور کو مزید بہتر اور خصوصی علاج کی فراہمی کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔
اس دلخراش واقعے نے طبی برادری اور عوام میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

آج عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال کاکڑ کو اسمبلی کے فلور پر بولتے ہوئے دیکھ کر ایسا لگا جیسے عثمان کاکڑ بات کررہے ہو وہی لہجہ...
10/03/2026

آج عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال کاکڑ کو اسمبلی کے فلور پر بولتے ہوئے دیکھ کر ایسا لگا جیسے عثمان کاکڑ بات
کررہے ہو وہی لہجہ وہی حقائق پر مبنی بات چیت🌺

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀🩶

08/03/2026

عورت ماں ہو تو احترام دیجئے،
بیوی ہو تو عزت دیجئے،
بہن ہو تو شفقت دیجئے،
بیٹی ہو تو فخر کیجئے،
اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے۔
کیونکہ عورت ہر روپ میں احترام کے لائق ہے۔

نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر آئے، جہاں محمود خان اچکزئی نے انہیں گلے لگا کر کامیابی پر مب...
05/03/2026

نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر آئے، جہاں محمود خان اچکزئی نے انہیں گلے لگا کر کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر خوشحال خان کاکڑ نے ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀❤️

19/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gorgeous Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share