Towards Straight Path

Towards Straight Path Welcome! This page is dedicated to sharing authentic teachings of Islam, practical advice, and ways to incorporate Islamic values into your daily life.

Follow the YOUTH CLUB FANS page and stay up to date with all the latest news, lectures, podcasts, and events. Interact with other fans, get the content, and support to empower young Muslims on their journey of faith and self-discovery. Get connected today!

‏﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا...
25/07/2025

‏﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
.

ابن تیمیہ رحمہ اللہ:"دل اللہ کی محبت سے جیتا ہے، اور عقل علم سے۔ جب دونوں ایک راستے پر ہوں، تب ہی بندہ ہدایت پر ہوتا ہے۔...
23/07/2025

ابن تیمیہ رحمہ اللہ:

"دل اللہ کی محبت سے جیتا ہے، اور عقل علم سے۔ جب دونوں
ایک راستے پر ہوں، تب ہی بندہ ہدایت پر ہوتا ہے۔"

21/07/2025

Quran Pak Urdu Translation❤‍🩹

Quran Pak Verse with English & Urdu Translation❤‍🩹
21/07/2025

Quran Pak Verse with English & Urdu Translation❤‍🩹

14/05/2025

- Have you ever felt like everything is going wrong no matter how much you pray?❔❓

Like you're trying your best to stay on the right path, but life just keeps getting harder. Maybe you've cried in sujud, but heard no answer. You've waited for a miracle, but nothing changed. You've stayed patient for years, yet your duas still feel *unanswered* . And deep down, a quiet voice whispers,

* Maybe Allah has forgotten me.
* But what if that silence isn't rejection?
* What if those delays aren't punishments?
* What if the pain, the confusion, the heartbreak are actually signs that *Allah is protecting you* in a way your heart can't yet understand?

We often think that divine help must look loud, big, clear, immediate. But in reality, *Allah's mercy* is often quiet. so quiet that you might miss it if you're only looking for thunder. You see, Allah doesn't always send his help in the form of miracles. Sometimes he sends it in the form of delays, of redirection, of patience, of calm hearts in the middle of a storm. You are not forgotten. You are not being punished. You are being *protected, elevated, loved,* even when you don't see it, even when you don't feel it.

- So trust him ✨, stay patient 🥰, and never stop believing ☝🏻 that Allah's help is always near, even when it's silent.

PLEASE FOLLOW OUT WHATSAPP CHANNEL:

https://whatsapp.com/channel/0029Vakkkor3GJOtAeZv7P1a

14/05/2025

اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو آزماتا ہے ؟ ✨

14/05/2025

*اے ﷲُ !* 🫀

_تیرا، میرا تعلق ہمیشہ برقرار رہے_
_چھین لے مجھ سے وہ سب کچھ_
_جو مجھے تجھ سے جدا کرے_❤‍🩹

13/05/2025

╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮
🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🚨یہ وہ تحریر ہے
جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔

اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔

آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔

کہتے ہیں ہر وہ جاندار جو آج دنیا میں موجود ہے حضرت نوح کی کشتی میں موجود تھا جس میں گھونگا بھی شامل ہے۔

اگر خُدا ایک گھونگے کا نوحؑ کی کشتی تک پہنچنے کا انتظار کر سکتا ہے تو وہ خُدا آپ مجھ پر بھی اپنے فضل کا دروازہ اُس وقت تک بند نہیں کرے گا جب تک کہ آپ زندگی میں اپنے متوقع مقام تک نہیں پہنچ جاتے۔

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔

یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔

اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔

وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے

مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔

کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا۔ ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگرہو

خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*-Please, follow our WhatsApp Channel!

09/03/2025

رمضان کے اس مبارک ماہ میں خود بھی عمل صالح کیجے دوستوں کو بھی دعوت دیں
خود فولو کر کے چینل کے لنک کو آگے شیئر کریں- جزاک اللّہ

*رمضان کے اس مبارک ماہ میں اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں_*
=______=

https://whatsapp.com/channel/0029Vakkkor3GJOtAeZv7P1a

*آپ کی ایک شئیر سے بہت خیر پھیلے گا ان شاءاللہ_*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Towards Straight Path posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share