Today Gilgit Baltistan

Today Gilgit Baltistan Entrepreneur|Digital marketing|Network Marketing|Crypto|Vlogging|Blogging|Entertainment|Solo Travel|

02/10/2025

حالیہ گلگت بلتستان میں ہونیوالے دھرنوں میں آپ کس دھرنے کو کامیاب گردانتے ہیں

02/10/2025

گلگت بلتستان سروے رپورٹ کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی جی بی کی بہترین یونیورسٹی قرار۔۔

پریس ریلیزڈائریکٹوریٹ آف فوڈ، گلگت بلتستانفلور ملز کو مشینری کی مرمت اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نوٹس جاریگلگت، یک...
01/10/2025

پریس ریلیز
ڈائریکٹوریٹ آف فوڈ، گلگت بلتستان

فلور ملز کو مشینری کی مرمت اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نوٹس جاری

گلگت، یکم اکتوبر 2025ء – عوام کی جانب سے ڈائریکٹر فوڈ آفس گلگت بلتستان میں موصول ہونے والی شکایات، سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر اٹھائے گئے خدشات کے پیش نظر، فوڈ ٹیکنالوجسٹ ٹیم نے ضلع گلگت کی فلور ملز کا معائنہ کیا اور اپنی رپورٹ ڈائریکٹر آفس میں جمع کرائی۔

رپورٹ میں یہ نشاندہی کی گئی کہ کچھ فلور ملز میں آلات/مشینری کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور ملنگ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے آٹے کا معیار متاثر ہو رہا ہے۔

اس رپورٹ کی روشنی میں ڈائریکٹر فوڈ ہیڈکوارٹر گلگت بلتستان نے، فوڈ ایکٹ گلگت بلتستان 2022ء کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے، متعلقہ مل مالکان کو فوری اصلاحی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

فلور مل مالکان کو کہا گیا ہے کہ:
• اپنی مشینری اور آلات کی مرمت اور اپ گریڈیشن کریں،
• آٹا پروڈکشن اور صفائی کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں،
• نوٹس اور رپورٹس میں درج معیار کے تقاضے مکمل طور پر پورے کریں۔

ڈائریکٹر فوڈ ہیڈکوارٹر نے اس مقصد کے لیے 15 دن کی مہلت دی ہے۔ مقررہ مدت میں ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں، فوڈ ایکٹ 2022ء (چیپٹر 5، سیکشن 38 سب سیکشن 1 اور 2، نیز سیکشن 45 اور 48) کے تحت جرمانے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈائریکٹوریٹ آف فوڈ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عوام کو معیاری، محفوظ اور صحت بخش آٹا فراہم کرنے کے لیے سخت نگرانی جاری رہے گی اور آئندہ بھی فلور ملز کا معائنہ تسلسل کے ساتھ کیا جاتا رہے گا۔

اجرا کردہ:
ڈائریکٹوریٹ آف فوڈ
حکومت گلگت بلتستان

کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسرال کے ہاتھوں ق ت لڈسٹرکٹ استور نوگام گاؤں گلتر سے تعلق ...
13/09/2025

کراچی میں محبت کی شادی کرنے والا گلگت بلتستان استور کا نوجوان سسرال کے ہاتھوں ق ت ل

ڈسٹرکٹ استور نوگام گاؤں گلتر سے تعلق رکھنے والے نوجوان وزیرارتضیٰ علی والد وزیرسکیندرعلی کا جواں سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر سسر نے فائر کے ق ت ل کردیا. ملزمان نے مقتو ل پر آٹھ گو لیا ں سینے پر فائر کیا۔
مرحوم ارتضیٰ علی نے ایک سال پہلے ایک پھٹان فیملی کی لڑکی کے ساتھ محبت اور کورٹ میرج شادی کرکے گلگت شفٹ ہوگئے تھے . چار پانچ مہینے پہلے لڑکی کے والد گلگت آکر لڑکے کے خاندان والوں سے ملے اور رضا مندی کے ساتھ آپس میں علمائے کی موجودگی میں صلح ہو گئی۔ حال ہی میں لڑکا اور لڑکی سسرال سے ملنے کراچی پہنچے تھے لڑکا صبح جاب کے سلسلے میں لاہور جا رہا تھا اور آٹھ بجے کا ٹکٹ تھا ۔ سسرال والوں نے رات کو گھر بولایا اور شام آٹھ بجے سسر نے اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے مبینہ طور پر آٹھ گولیاں مار کر ق ت ل کروادیا. لڑکے کے والدین گلگت دنیور میں مقیم ہیں کراچی میں موجود ورثا نے میت گلگت روانہ کردیا ہے ل. کل گلگت دنیور میں نماز جنازہ اور تدفین ہوگی

13/09/2025

میرے پیارے ملک کے کیا کہنے
پچہ پیدا ہوتے ہی اربوں ڈالر کا قرضہ لیے آتا ہے۔ اور اسی غربت کے عالم میں بھی چار شادیاں پچیس
بچے لازم
🤨

13/09/2025

نگراں وزیر اعلی کے لئے خواہشمند حضرات اپنی سی وی کل تک پی ایچ کیو ہسپتال گلگت کے ڈیتھ سیلمیں جمع کروائیں
شکریہ🥱

گلگت،جلال آباد کے مد مقابل کے کے ایچ پر ویگو کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق،تعلق حیراموش سے ہے،عینی شاہد
12/09/2025

گلگت،جلال آباد کے مد مقابل کے کے ایچ پر ویگو کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق،تعلق حیراموش سے ہے،عینی شاہد

𝐏𝐓𝐈 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐥𝐬 𝟏𝟑 𝐃𝐢𝐬𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐆𝐁 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐦𝐛𝐥𝐲 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬, 𝐈𝐬𝐬𝐮𝐞𝐬 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧Gilgit: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has taken ...
07/09/2025

𝐏𝐓𝐈 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐥𝐬 𝟏𝟑 𝐃𝐢𝐬𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐆𝐁 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐦𝐛𝐥𝐲 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬, 𝐈𝐬𝐬𝐮𝐞𝐬 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

Gilgit: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has taken decisive action against 13 dissident members of the Gilgit-Baltistan Assembly, including Chief Minister Haji Gulbar Khan, removing them from the party for alleged betrayal and violations of party discipline.

According to the official notifications issued by the Central Additional General Secretary, the expelled members are accused of forming a forward bloc during a critical period, voting against party lines, and engaging in activities deemed as serious disloyalty.

The members expelled from PTI include Haji Gulbar Khan, Raja Azam, Raja Nasir Ali Khan, Syed Amjad Zaidi, Dilshad Bano, Suraya Zaman, Haji Shah Baig, Mushtaq Ahmed, Shams Lone, Abdul Hameed, and Maulana Fazlur Rahim.

The notification strictly prohibits these individuals from using the party’s name, flag, or positions in any capacity, warning that any violation will result in strict legal action.

PTI has also issued a show-cause notice to Raja Jalal, citing allegations that he conspired to weaken the party during a difficult time by encouraging members of the Gilgit-Baltistan Assembly to defect and align with the Pakistan Democratic Movement (PDM) government. The notice demands an explanation from Raja Jalal within two days. Failure to respond may result in further disciplinary action by the party.

It may be recalled that two other dissident assembly members, including Fatehullah Khan, had already been expelled from PTI earlier.

29/08/2025

ڈزاسٹر فنڑ بڑھانے کیلے محمد آباد کوہل کو ٹھیکداروں نے مزید بگاڑ دیا
زرائع۔

English learning 😍
25/08/2025

English learning 😍

Phone call in english🥰
25/08/2025

Phone call in english🥰

Backbanchers😂
25/08/2025

Backbanchers😂

Address

Islamabad
07516

Telephone

+923135231636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share