تھے تو وہ آباؤ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو💔😔
(1)
11/07/2025
*📢 بڑی خبر 📢🔥*
*سیزن 7 میں عثمان سردار اور اس کے ساتھ تورگت، کوجا، حسن، علاءالدین، بالا، فاطمہ، حلیمہ، گونجا، صوفیہ اور ہریستو جیسے تمام اہم کردار دوبارہ اپنی بہترین انداز میں جلوہ گر ہوں گے! 🥳❤️*
*اورحان کا کردار دوبارہ "ایمرے بے" کو پیش کیا جا سکتا ہے، تاہم اگر وہ اس کے لئے تیار نہیں ہوئے تو ایک نیا اداکار کاسٹ کیا جائے گا۔ 🥺🔥*
*اس بار، ہم اورحان کے بیٹے "مراد اول" کی ایک خاص جھلک بھی دیکھ سکیں گے! 😘❤️*
*یہ نیا سیزن ایک بڑے بجٹ اور مزید طاقتور کہانی کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ جوش و خروش کے ساتھ منظر عام پر آ رہا ہے! 🤩⚔️*
*➤ اگر آپ کو یہ خبر پسند آئی ہو، تو ❤️ کا نشان ضرور دیں!*
10/07/2025
27/06/2025
اہم خبر 🔥
کورولش عثمان سیزن 7 میں اورہان سردار کے لئے کسی نئے اداکار کو منتخب کیا جائے گا 😍 اور اس وقت اس پر ہر جگہ باتیں ہو رہیں ہیں 🔥 حالانکہ کاسٹنگ کا سلسلہ ابھی شروع نہیں ہوا۔۔لیکن ایمرے کونک اگر کوئی نیا پروجیکٹ بناتا ہے تو اس میں لیڈ رول بارش پلے کرے گا ،اگر اس سیزن ایمرے کونک کا کوئی ڈرامہ نہیں آتا تو اورہان کردار کے لئے بارش بکتاش کو منتخب کیا جاسکتا ہے 😍اس کے علاوہ ترکش اداکار کان یلدرم کو بھی اورہان کے طور پر آزمایا جا سکتا ہے 😍
نوٹ: ان خبروں کی تصدیق نہیں ہوئی ،کیونکہ سیزن میں ابھی بہت ٹائم پڑا ہے 😊
27/06/2025
Kara osman🔥❤
27/06/2025
Bala'm with her Little Brother 🧡💖💝
27/06/2025
دکھ تو اس وقت ہوا جب مجھے پتہ چلا کہ اصلی ارتغرل یہ ہے 🥴🤧
18/06/2025
Bala Hatun and Halima in one frame 🧡💖💝
18/06/2025
Bemmmmm
18/06/2025
عرب ذرائع کے مطابق بہار حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سیزن 3 کی کاسٹ سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں ...
Be the first to know and let us send you an email when Junaid Afridi Editx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.