Imran Yousaf Insights

Imran Yousaf Insights Decode the news, trends & insights with analysis that matters
Sports | Tech | Politics | Vlogs

ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ!پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 367 روپے 75 پیسے ہوگئی۔
10/09/2026

ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ!
پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 367 روپے 75 پیسے ہوگئی۔

نوجوان پاکستانی تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے۔
10/09/2026

نوجوان پاکستانی تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے۔

پانچ پاکستانی مبینہ طور پر 70 کروڑ ڈالر کے امریکی ہیلتھ کیئر فراڈ میں ملوث پائے گئے۔
09/09/2026

پانچ پاکستانی مبینہ طور پر 70 کروڑ ڈالر کے امریکی ہیلتھ کیئر فراڈ میں ملوث پائے گئے۔

ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحریہ کی ایک آبدوز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
09/09/2026

ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحریہ کی ایک آبدوز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے اضافہ، فی لیٹر قیمت 364 روپے 35 پیسے ہوگئی۔
09/09/2026

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے اضافہ، فی لیٹر قیمت 364 روپے 35 پیسے ہوگئی۔

حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچیدنیا کے اُن شہروں میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے سب...
09/09/2026

حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی
دنیا کے اُن شہروں میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے سب سے کم مضبوط ہیں۔

پی ایم ڈی سی نے پاکستانی کالجز میں زیرِ تعلیم افغان میڈیکل طلبہ کو وطن واپس جانے کا حکم دے دیا۔
08/09/2026

پی ایم ڈی سی نے پاکستانی کالجز میں زیرِ تعلیم افغان میڈیکل طلبہ کو وطن واپس جانے کا حکم دے دیا۔

زندگی میں کون سی چیز آپ نے دیر سے سیکھی، لیکن بہت کام آئی؟
08/09/2026

زندگی میں کون سی چیز آپ نے دیر سے سیکھی، لیکن بہت کام آئی؟

آپ کو آخری بار کس بات پر دل سے خوشی ہوئی تھی؟
08/09/2026

آپ کو آخری بار کس بات پر دل سے خوشی ہوئی تھی؟

پاکستان اور عمان نے گوادر اور صحار بندرگاہوں کو سسٹر پورٹس بنانے کا منصوبہ بنا لیا۔
08/09/2026

پاکستان اور عمان نے گوادر اور صحار بندرگاہوں کو سسٹر پورٹس بنانے کا منصوبہ بنا لیا۔

Address

Islamabad
73500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Yousaf Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Yousaf Insights:

Shortcuts

Share