24/07/2024
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی
وزیراعظم کیلئے حتمی فریم ورک تیار کرنے کیلئے وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر پیٹرولیم نے اہم اجلاس کل طلب کرتے ہوئے چئیرمین اوگرا کو قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے اثرات اور لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کردی