
14/08/2025
سابق کپتان سلمان بٹ 🗣️
بابر اعظم اور طرح کا کھلاڑی ہے ، وہ شین واٹسن ، جوز بٹلر یا پھر سوریا کمار یادو کی طرح نہیں کھیل سکتا ، اسے زبردستی پاور ہٹر نہ بنائیں ، کافی حد تک اس کی گیم برباد ہو چکی ہے۔ 🏏