Axial Media

Axial Media Axial Media is a digital platform for news, awareness, community stories, and meaningful content.

تبلیغی جماعت کے سینئر ترین بزرگ خالق حقیقی سے جا ملے۔ 😭Axial Media
02/09/2026

تبلیغی جماعت کے سینئر ترین بزرگ خالق حقیقی سے جا ملے۔ 😭
Axial Media

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لیAxial Media
01/09/2026

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی
Axial Media

مولانا فضل الرحمن کی مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ آمد۔ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر ت...
08/08/2026

مولانا فضل الرحمن کی مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ آمد۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو جاری

Axial Media

📰 اہم خبر:حافظ نعیم الرحمٰن نے 9 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔ ان کے مطابق دیگر صوبوں می...
08/08/2026

📰 اہم خبر:
حافظ نعیم الرحمٰن نے 9 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔ ان کے مطابق دیگر صوبوں میں بھی گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے دیے جائیں گے۔

Prime Minister's Visit To Masjid-e-nabvi (PBUH) And Roza-e-rasul (PBUH), Prayers For The Country's ProgressAxial Media  ...
08/08/2026

Prime Minister's Visit To Masjid-e-nabvi (PBUH) And Roza-e-rasul (PBUH), Prayers For The Country's Progress

Axial Media

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاع۔ی مع۔اہ۔دہ ۔۔۔۔۔مفتی ابو محمد کا اظہار خیالAxial Media
08/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاع۔ی مع۔اہ۔دہ ۔۔۔۔۔
مفتی ابو محمد کا اظہار خیال

Axial Media

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔اسلامی دنیا کی مشترکہ دف...
08/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے۔
پاک سعودی اور ترکیہ دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہئے ۔
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کی قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ جے یو آئی کے منشور اور نظریے کی عکاسی کرتا ہے۔
اسلامی بلاک کا قیام روزِ اول سے جے یو آئی کے منشور کا حصہ رہا ہے۔
تینوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی کا مضبوط ستون ثابت ہوگا۔
یہ معاہدہ امت مسلمہ کے درمیان مطلوبہ اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔
دفاعی معاہدہ اس امر کا ثبوت ہے کہ امت مسلمہ کے مفادات مشترک ہیں۔
یہ معاہدہ اسلامی مقدسات کے وقار اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔
دفاعی معاہدہ اسلامی ممالک کے درمیان مزید قریبی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔
یہ معاہدہ ملت اسلامیہ کی مضبوطی، یکجہتی اور اتحاد کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔
سعودی عرب حرمین شریفین کی نگہبانی کے اعزاز کے باعث تمام مسلمانوں کے دلوں میں بلند مقام رکھتا ہے۔
پاکستانی عوام حرمین شریفین کے دفاع کو عظیم اعزاز اور مقدس مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں۔
دعا ہے پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ پوری امت مسلمہ کے عروج اور نشاۃِ ثانیہ کا ذریعہ بنے۔
جے یو آئی کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سربراہان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان
Axial Media

پشاور: تھانہ انقلاب پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ،علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں،پولیس جوانوں کی جوابی کاروائیحملہ آور ف...
07/08/2026

پشاور: تھانہ انقلاب پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ،
علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں،
پولیس جوانوں کی جوابی کاروائی
حملہ آور فرار
Axial Media

سوات کبل میں امن مظاہرے کے دوران بم دھماکہ ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے پختونخوا میں حالات قابو سے باہر ۔حکومت خاموش تماشائی ب...
02/08/2026

سوات کبل میں امن مظاہرے کے دوران بم دھماکہ
ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے پختونخوا میں حالات قابو سے باہر ۔
حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ۔
Axial Media


سوال یہ ہے کیا واقعی نئے صوبوں کی تشکیل مقصود ہے یا اس کے ذریعے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی راہ ہموار کرنا مقصود ہے؟...
02/08/2026

سوال یہ ہے کیا واقعی نئے صوبوں کی تشکیل مقصود ہے یا اس کے ذریعے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی راہ ہموار کرنا مقصود ہے؟
کہاوت ہے: ایک ہاتھ سے تالی بجاکر،دوسرے ہاتھ سے جیب خالی کرنا۔
اگر مقصد پیسہ ہی پیسہ ہے ، وصولی ہے۔اپنے حصہ کو بڑھانا ہے۔
تو پھر،،شف شف کیوں؟ واضح شف تالو کہو۔
حافظ حمد اللہ
Axial Media

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Axial Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share