TCA News

TCA News Embark on a captivating journey through local communities Regional Realities & National Trends

23/01/2026

نیلم ویلی کیرن کشمیر

23/01/2026

Babusar valley
Via INayat Ullah PMD

23/01/2026

Astor GilgitBaltistan

Kagan valley
23/01/2026

Kagan valley

23/01/2026

KPK

23/01/2026

Darel Valley

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے کمشنر گلگت , پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج، پی ایم یو اسٹاف اور متعل...
22/01/2026

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے کمشنر گلگت , پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج، پی ایم یو اسٹاف اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا، جہاں بعض مقامات پر سڑکوں پر پڑے سرپلس مٹیریل اور ملبے کی نشاندہی کی گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ نے متعلقہ ٹھیکیدار کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر موجود تمام اضافی مٹیریل اور ملبہ فوری طور پر اٹھا کر صفائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی لائی جا سکے۔ ڈائریکٹر جنرل نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کا بنیادی مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے، نہ کہ انہیں مشکلات سے دوچار کرنا۔ انہوں نے ہدایت دی کہ سینیٹری سیوریج منصوبے پر کام کی رفتار میں مزید تیزی لائی جائے اور تعمیراتی معیار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ مزید برآں، دورے کے دوران دیگر درپیش مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا اور پی ایم یو اسٹاف کو ہدایت دی گئی کہ فیلڈ میں نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے اور تمام امور کی
بروقت نشاندہی اور فوری حل کو یقینی بنایا جائے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TCA News:

Shortcuts

Share