Medi Bytes

Medi Bytes Every Phone Every Byte 🖤

📢 ہوشیار خبردار 📢 آگاہی پوسٹ خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے ہیں اور خصوصاً رات کو کوئی پولیس اہلکار راستے میں...
11/07/2025

📢 ہوشیار خبردار 📢 آگاہی پوسٹ
خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے ہیں اور خصوصاً رات کو کوئی پولیس اہلکار راستے میں آپکو روک کر کار کی ڈگی چیک کرانے کا مطالبہ کریں تو چوکنا رہئیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے رہ کر ڈگی لاک کھولنے کی بجائے باہر آکر خود اپنے سامنے ڈگی کھلوا کر چیک کرائیں.

ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ وہ گذشتہ رات کار پر اپنے کام سے واپس گھر جا رہے تھے کہ ایک مشہور سڑک کے موڑ پر انہیں دو پولیس والوں نے ناکے پر روکا اور نہایت اخلاق سے گاڑی کی ڈگی تلاشی دینے کے لئے کہا. وہ کہتے ہیں کہ میں نے گاڑی کے اندر سے ہی لیور دبا کر ڈگی لاک کھول دیا اور ابھی خود باہر آنے ہی لگا تھا کہ اہلکاروں نے ڈگی چیک کرکے بند کردی اور کہا کہ"ٹھیک ہے سر ok ... ok آپ پلیز جائیں" اور میں اپنے راستے چل دیا.

لیکن مجھے محسوس ہوا کہ مجھے ذرا آگے جا کر ڈگی کھول کر دیکھنی چاہئیے کیونکہ پولیس والوں کی پھرتی مشکوک تھی. میں نے اسی طرح کیا اور تھوڑا دور جا کر اپنی ڈگی کھولی تو مجھے اندر ایک سائیڈ پر سفید دانے دار پاؤڈر کا زیپر لفافہ ملا. میں فوراً سمجھ گیا کہ یہ ان پولیس والوں نے ہی مجھے پھنسانے کے لئے رکھا ہے تاکہ وہ مخبری کریں اور راستے کے کسی اگلے مقام پر موجود ان کے ساتھی اہلکار مجھے دوبارہ تلاشی کے لئے روک کر وہی مشکوک لفافہ "برآمد" کرسکیں اور منشیات وغیرہ کا کوئی کیس مجھ پر ڈال دیں. لہٰذا میں نے وہ لفافہ وہیں باہر اندھیرے میں پھینک دیا اور چل پڑا.

توقع کے عین مطابق میری کار کو آگے ایک نسبتاً مصروف شاہراہ کے پولیس ناکہ پر روکا گیا اور مجھے کار تلاشی کے لئے باہر آنے کا کہا. میں نے فوراً گاڑی سے باہر آکر تلاشی دی اور محسوس کیا کہ گاڑی بار بار چیک کی گئی اور بالآخر جانے کی اجازت دے دی. صورتحال کچھ ایسی تھی کہ نہ تو وہ لفافہ میں اپنے پاس بطور ثبوت کہیں رکھ سکتا تھا اور نہ ہی اس واقعہ کی رپورٹ کی جا سکتی تھی. پبلک کے مفاد میں آگاہی کے لئے یہ واقعہ شئیر کر رہا ہوں تاکہ کسی ممکنہ صورتحال میں بدعنوان "قانون کے محافظوں" کی دست برد سے شریف شہری خود کو بچا سکیں.

آگاہی پوسٹ ہے شئیر ضرور کیجئے

👈۔ ضروری نوٹ 👇
یہ پوسٹ کاپی پیسٹ ہے اور یہ ہرگز ضروری نہیں کہ سب پولیس والے ایسے ہوتے ہیں پر ہر محکمے میں کالی بھیڑیں ہوتی ہیں اس لئے آپ نے اپنی حفاظت خود کرنی ہے۔ آپ کی ذرا سی بے احتیاطی سے آپ اور آپ کے اہل خانہ شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ اس ملک میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنا تو وزیر اعظم کے بس کی بھی بات نہیں۔

27/05/2025

USA world cup me babar ko blame krny waly so called kohli’s sons ye dekh len Kohli against might USA
18/05/2025

USA world cup me babar ko blame krny waly so called kohli’s sons ye dekh len
Kohli against might USA

10/05/2025
10/05/2025
06/05/2025

India attack on pakistan

06/05/2025

PUBG / BGMI NEW XSUIT ANUOHRA CRATE OPENING 20k uc wasted on anukhra

Address

Islamabd
Lahore
41046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medi Bytes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share