Khabbar TV

Khabbar TV khabbar.tv is News TV Channel,

05/09/2021

پنج شیر؛:
احمد مسعود بھاگنے میں کامیاب😂
ایلکہ ایکسلیٹر پریدہ🏃🏃

یوتھ ایکسچینج پروگرام کےتحت پاکستان کے تمام صوبوں سے نوجوانوں کے وفد کوچین بھیجاجارہا ہے جہاں وہ مختلف شعبہ زندگی میں فن...
29/10/2019

یوتھ ایکسچینج پروگرام کےتحت پاکستان کے تمام صوبوں سے نوجوانوں کے وفد کوچین بھیجاجارہا ہے جہاں وہ مختلف شعبہ زندگی میں فنی اور تکنیکی مہارت سے روشناس ہوں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےامور نوجوانان عثمان ڈارنے وفد سے ملاقات کی اور دورے کے متعلق بریفنگ دی۔

وزیر اعظم جناب عمران خان کی گور نر ہاوس لاہور آمداس موقعہ پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان ب...
29/10/2019

وزیر اعظم جناب عمران خان کی گور نر ہاوس لاہور آمد

اس موقعہ پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار' وفاقی وزراء بر یگیڈیر(ر) اعجاز شاہ 'شفقت محمود اور وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے وزیر اعظم کو گورنر ہاوس بزنس پلان کے حوالے سے بریف کیا

گورنر ہاوس لاہور ہفتہ میں 2 دن عوام کیلئے کھولنے کااعلان, گورنر ہاوس بزنس پلان کے تحت کار پوریٹ سیکٹرکو بھی گورنر ہاوس میں تقر یبات کی اجازت دینے کا فیصلہ

29/10/2019

صوبائی وزیراطلاعات خیبر پختونخواء شوکت یوسف زئی کی میڈیا سے گفتگو

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک پنجاب کے متعلقہ امور کا جائزہ اجلاس۔صوبائی وزیر ...
29/10/2019

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک پنجاب کے متعلقہ امور کا جائزہ اجلاس۔

صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کی گندم کی قیمت سے متعلق بریفنگ۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار،صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری،چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر،وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے علاوہ دوسرے اعلی حکام کی شرکت۔

محکمہ خوراک پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی اور پنجاب میں آٹے کی قمیتیں کنٹرول کرنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا۔وزیراعظم

گندم کی قمیتیں مزید کم رکھنے کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ انکو آسانی سےغریب عوام کی دسترس میں لایا جا سکے۔وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج وزیراعلی ہاوس آمد..وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیرخوارک سمیع اللہ چودھری سے ملاقا...
29/10/2019

وزیراعظم عمران خان آج وزیراعلی ہاوس آمد..
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیرخوارک سمیع اللہ چودھری سے ملاقات

28/10/2019

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب موٹر وے ایم فور کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

وزیر اعظم جناب عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی وفاقی اور صوبائی وزرا کے ہمراہ ض...
28/10/2019

وزیر اعظم جناب عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی وفاقی اور صوبائی وزرا کے ہمراہ ضلع ننکانہ میں بابا گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت۔

بابا گرو نانک یونیورسٹی کی تعمیر پر 6 ارب روپے لاگت آئے گی اور یونیورسٹی کو 3 فیز میں مکمل کیا جائے گا

ڈپٹی کمشنر صاحب! میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں ۔ ایک بہت ضروری مسئلہ آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں۔ آپ کے سوشل میڈیا پیج پ...
28/10/2019

ڈپٹی کمشنر صاحب! میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں ۔ ایک بہت ضروری مسئلہ آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں۔ آپ کے سوشل میڈیا پیج پر روزانہ ضروری اشیاء (سبزیاں - پھل) کا ریٹ لسٹ شیئر ہوتا ہے۔ مگر آج تک میں نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بازاروں کے علاوہ کسی بھی دوکان، مارکیٹ وغیرہ میں اِن ریٹ لسٹ پر کسی دوکاندار کو عمل کرتے نہیں دیکھا۔ آپ کے ریٹ لسٹ اور دوکاندار کے ریٹ میں بہت ذیادہ فرق ہوتا ہے۔ مثلاً کل آپ کے ریٹ لسٹ میں آلو 46/کلو جبکہ ہمیں مارکیٹ میں 62/کلو دیا گیا۔
اب گزارش یہ ہے کہ آپ یہ جو ریٹ لسٹ روزانہ شیئر کرتے ہیں اس کا ہمیں کیا فائدہ ہے؟ ان دوکانداروں کو حکومت کے ان ریٹ لسٹ کا پابند بنانا آپ کا کام ہے جو کہ نہیں ہو رہا۔ اور اگر آپ کی ٹیم آتی بھی ہے تو چند ہزار کا جرمانہ لگا کر چلے جاتے ہیں۔ اُس دوکاندار کے لئے وہ جرمانہ صرف ایک دن کی کمائی ہوتی ہے۔ اس طرح آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنا کام احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں؟ بالکل نہیں۔
میں ناچیز ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ جس دوکاندار کو ایک دفعہ جرمانہ کیا جاتا ہے اُسی وقت اُس کا نام اور دوکان ایک Warning List میں ڈالا جائے کہ آئندہ وہ پکڑا جائے تو اُس کی دوکان Sealed ہو گی۔ پھر اُس کو ڈر ہو گا اور وہ 100 دفعہ سوچے گا غلط کام کرنے سے پہلے۔
Deputy Commissioner Islamabad Please take action.
.tv

Three Icons Landmarks of Islamabad.
28/10/2019

Three Icons Landmarks of Islamabad.

Zero Point, Islamabad
28/10/2019

Zero Point, Islamabad

Address

Street # 1 , B-17
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabbar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabbar TV:

Shortcuts

Share

Category