Arzoo khan ʷʳⁱᵗᵉˢ ツ

Arzoo khan ʷʳⁱᵗᵉˢ ツ Allah is the reason why even in pain i smile😊)
Welcome To 💔➢★彡『ارزو خان』彡★💔 group. Plz Flow Rule

یہ تصویریں ایک ہسپتال کی ہیں ایک کینسر کی مریضہ پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لے کر ڈاکٹر کے پاس آئی اور کہا کے سارے پیسے لے لو،...
06/08/2025

یہ تصویریں ایک ہسپتال کی ہیں ایک کینسر کی مریضہ پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لے کر ڈاکٹر کے پاس آئی اور کہا کے سارے پیسے لے لو،مجھے ٹھیک کر دو مگر ڈاکٹر نے معذرت کرتے ہوے کہا کہ کینسر آخری اسٹیج پہ ہے،ہم کچھ نہیں کر سکتے

اس نے شدید غصے کے عالم میں سارے پیسے کوریڈور میں پھینک دیئے اور چلاتی رہی کہ کیا فائدہ اس کا اگر ہم اس سے صحت نہیں خرید سکتے،وقت نہیں لے سکتے ،زندگی نہیں خرید سکتے۔

یاد رکھیں کہ آج کے دور میں روپیہ پیسہ ایک حقیقت ضرور ہے مگر روپیہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں
واللہ اعلم


موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو...
04/08/2025

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے
🥀Arzoo khan writes فالو کئ شکریہ 🥀

ابھی میں نے ایک دوکان سے چپس خریدے اور کھانے کے بعد دیکھا کہ کاغذ پر عربی لکھی ہوئی ہے اور اللّٰہ کا نام بھی واضح نظر آ ...
31/07/2025

ابھی میں نے ایک دوکان سے چپس خریدے اور کھانے کے بعد دیکھا کہ کاغذ پر عربی لکھی ہوئی ہے اور اللّٰہ کا نام بھی واضح نظر آ رہا ہے۔۔ پکوڑے ، سموسے ، چپس ، وغیرہ والوں سے میری گزارش ہے کہ خدارا احتیاط کریں۔۔۔

آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والا قدرتی حسن 💚🌳
28/07/2025

آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والا قدرتی حسن 💚🌳



26/07/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل اس پر متوجہ ہوں ، اور جب تمہارے خیالات منتشر ہو جائیں تو پ...
26/07/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل اس پر متوجہ ہوں ، اور جب تمہارے خیالات منتشر ہو جائیں تو پھر اسے پڑھنا چھوڑ دو ۔‘‘

18/07/2025

یہ سچا عالم ہے کمال کی جرات کی ہے متفق ہوں ،،،

پشتو زبان کے نامور شاعر جناب مطيع الله تراب اس جہاں فانی سے کوچ کرگئے . الله تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین.
15/07/2025

پشتو زبان کے نامور شاعر جناب مطيع الله تراب اس جہاں فانی سے کوچ کرگئے . الله تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین.

Address

Dream Land Hostel Plot No. 2 Street No. 54 G-9/4 Peshawar More Islamabad
Islamabad
44090

Telephone

+923468125570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo khan ʷʳⁱᵗᵉˢ ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arzoo khan ʷʳⁱᵗᵉˢ ツ:

Share