27/08/2026
میں وہ سپاہی ہوں جو دشمن کی صف میں گھس کر لڑتا ہے،
جسے زنجیروں سے نہیں روکا جا سکتا،
جسے مقدمات سے نہیں ڈرایا جا سکتا۔
میرا قائد خان ہے، میرا راستہ سچ ہے، میری منزل فتح ہے۔
چلو، مجھے روکو اگر روک سکتے ہو!
💂♂️