Pak News

Pak News "Pak News"

Established: September 5, 2015

"Pak News" is a leading Pakistani news channel dedicated to providing accurate, unbiased, and timely news coverage.

15/09/2025
26/05/2025

"This video, uploaded yesterday on Twitter (X) by journalist Abdullah Elshrif, has stirred a commotion in the Arab world."
اس ویڈیو نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی ہے جو عبداللہ الشریف نامی صحافی نے کل ٹویٹر (ایکس) پر اپ لوڈ کیا۔
Share this video

Abdullah Elshrif is an Egyptian poet, YouTuber, political commentator, and activist known for his critical reviews of the Egyptian government and President Abdel Fattah el-Sisi. He gained significant attention in March 2020 when he shared a video showing an Egyptian army officer committing severe human rights violations in Sinai. Following the video's release, Elshrif faced legal repercussions, including a 25-year prison sentence in absentia, and his family members were reportedly detained by Egyptian security forces .

The recent video you mentioned continues Elshrif's tradition of political commentary, which often sparks widespread discussion and controversy across the Arab world. His content frequently addresses sensitive topics, leading to significant reactions both from the public and governmental authorities.

23/05/2025

Nawaz sharif or is ki family ki zaban kyun band thi?
I can't believe it

23/05/2025


Watch and share the Great leader

20/05/2025

حکومت پنجاب سے گزارش ہے 28 مئی کا چھٹیوں کا نوٹیفکیشن واپس لے کر ایک دو دن میں چھٹیاں کی جائیں گرمی بہت زیادہ ناقابل برداشت ہے
ہارون آباد
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 100/6r میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بچی کی وفات ہو گئی۔۔
نادل حسین کی رپورٹ کے مطابق ۔
ریسکیو کال موصول ہوئی کہ ایک بچی جو سکول میں پڑھنے گئی تھی وہاں پہ اس کو ہارٹ اٹیک ایا بچی اولڈ ہارٹ پیشنٹ تھی اس کا ہارٹ کا ٹریٹمنٹ چل رہا تھا ۔
ریسکیو ۔۔جب ہم لوکیشن ہوئے تو بچی کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے الریڈی ڈیتھ ہو چکی تھی۔ ریسکیو ۔ ہم نے سی پی ار کیا بٹ بچی ریکور نہیں ہوئی ہم نے اٹینڈنٹ کے کہنے پہ ان کو ٹی ایچ پی ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کر دیا
ملیہا مجاہد عمر 13.سال

17/05/2025

Real Footage of Pakistan destroys India's Barahmos missile depot

26/01/2025

Pakistan Navy submarine
پاکستان نیوی کی آبدوز

13/11/2022

اب نواز اور شہباز کے سارے کیس معاف ہو جائیں گے ان گنجو نے دوبارہ میچ فکس کیا ہے انگلینڈ کے ساتھ.

12/04/2022

پیپلز پارٹی نے وزارتوں کی بجاٸے قومی اسمبلی کی بیس سیٹوں اور پنجاب اسمبلی کی چالیس سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔
جنوبی پنجاب کا انتظامی کنٹرول مانگ لیا۔
صدر پاکستان کی سیٹ مانگ لی ,اسپیکر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سیٹ مانگ لی۔ چیئرمین سینٹ کی سیٹ مانگ لی۔
جبکہ پنجاب کی گورنر شپ بھی مانگ لی۔

جبکہ شوبازے بھکاری کا کہنا ہے پارلیمنٹ کا ڈیڑھ سال رہتا ہے پیپلز پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننا چاہیے۔

جبکہ زرداری چاہتا ہے اگلے ڈیڑھ سال کی کالک صرف ن لیگ کے منہ پر ملی جاٸے اور ہمیں صاف وشفاف حصہ دیا جائے
کھیل تو اب شروع ہوا۔

جبکہ ایم کیو ایم نے بھی کل شام ہی آنکھیں دکھادی تھی, دو کی بجائے چار وفاقی وزارتیں مانگ لی اور سندھ کی گورنر شپ بھی مانگ لی😁😁
اور ابھی مولانا صاحب اور دیگر اتحادی جماعتوں کا حصہ ابھی باقی ہے
لہذا ہم تو چلے الیکشن کمپین کرنے آپ نے گھبرانا نہیں ہے,
رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ہے

یوم آزادی مبارک
14/08/2021

یوم آزادی مبارک

21/10/2020

Sir you deserve salute

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤
( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
🇵🇰

Address

F9 Street 7 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category