NS news network

NS news network Nasir Abbas

01/08/2025

پاکستانی میڈیا کی زمہ دارانہ صحافت کی دنیا معترف ،کشمیریوں کیلئے بھی آواز اٹھائیں۔راناقاسم نوں کاپیجا کی تقریب حلف برداری سے خطاب

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹاکرا ؟سابق بھارتی وزیر داخلہ چدمبرم نے مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں ۔م
28/07/2025

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹاکرا ؟سابق بھارتی وزیر داخلہ چدمبرم نے مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں ۔م

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا یا نہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئیپاکستان کے ساتھ کھیلوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے، سارو گنگولیWill India and Pakistan face off in...

شعیب ملک اور کرینہ کپور کی ملاقات کاچرچا۔کتنی صداقت
28/07/2025

شعیب ملک اور کرینہ کپور کی ملاقات کاچرچا۔کتنی صداقت

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا یا نہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئیپاکستان کے ساتھ کھیلوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے، سارو گنگولیWill India and Pakistan face off in...

28/07/2025

*تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد نثار ڈوگر نے لیگی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا*

20/07/2025

*ٹکرز*
*اسلام آباد*
*الیکشن کمیشن اعلامیہ*

خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین اور اقلیتی نشستوں کے ارکان نے حلف نہیں لیا

الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو مراسلہ بھیجا، حلف برداری کے لیے نامزدگی کی درخواست

گورنر خیبر پختونخوا کل صبح 9 بجے مخصوص نشستوں کا حلف لیں گے

گورنر ہاؤس میں کل صبح 9 بجے حلف برداری کی تقریب

سینٹ انتخابات کا عمل کل 11 بجے جرگہ ہال میں شروع ہوگا

الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبر پختونخوا، چیف سیکرٹری اور آئی جی فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کیں

10/07/2025

راولپنڈی: ایس ایچ او طیب بیگ کی مبینہ صحافی دشمنی بے نقاب، تھانہ نیو ٹاؤن میں سینئر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی () —تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی کے ایس ایچ او طیب بیگ کی مبینہ صحافی دشمنی ایک بار پھر سامنے آ گئی، جب تھانے کے اندر سگریٹ پینے کے مبینہ الزام پر ایک سینئر صحافی کے خلاف جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کر کے اُسے گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، سینئر صحافی کو تھانے کے اندر موجودگی کے دوران معمولی بات کو جواز بنا کر حوالات میں بند کر دیا گیا۔ یہ اقدام اس وقت مزید مشکوک ہو گیا جب معلوم ہوا کہ تھانے کے اندر اور ارد گرد موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اب تک حاصل نہیں کی گئی، جو کہ واقعے کی اصل حقیقت سامنے لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

صحافتی تنظیموں اور مقامی صحافیوں نے واقعے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف آزادی صحافت پر حملہ ہے بلکہ پولیس گردی کا نیا در کھولنے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے بدنیتی پر مبنی ایف آئی آر درج کر کے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے۔

صحافی برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی مکمل اور غیر جانبدار انکوائری کی جائے، سی سی ٹی وی فوٹیج کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے، اور ایس ایچ او طیب بیگ کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ واقعہ اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ اگر تھانے جیسے حساس مقام پر موجود کیمرے بھی خاموش رہیں گے تو پھر انصاف کی امید کہاں سے رکھی جائے؟

09/07/2025

پاک بنگلہ دیش سیریز کا شیڈول ۔کون ان کون آ ئوٹ؟

Messi Vs Ronaldo
07/07/2025

Messi Vs Ronaldo

06/07/2025

اسلام آباد میں شدید بارش،متعدد علاقوں میں کئی گھنٹے سے بجلی غائب ،شہری پریشان

05/07/2025

اسلام آباد میں تیزبارش

Buy one get one free.pak Vs west Indies series
05/07/2025

Buy one get one free.pak Vs west Indies series

*Pak vs West Indies Series in USA | 50% Off Tickets | Big Cricket in America.کھیلویسٹ انڈیز ےے کیلئے اہم اقدامہم اقدامPakistan vs West Indies Series 2025 – ...

Address

Zero Point
Islamabad
92

Telephone

+923025142647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NS news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NS news network:

Share