Crazzy eman

Crazzy eman -" 𝐶𝑜𝑚𝑒 𝑏𝑎𝑐𝑘 𝑡𝑜 𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ , 𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑥 𝑒𝑣𝑒𝑟𝑦𝑡ℎ𝑖𝑛𝑔 -" ���─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─

19/07/2025

Maaa❤️✨📌

🖤
04/12/2023

🖤

05/11/2023

🖤

ماشاءالله 💞💞
22/06/2023

ماشاءالله 💞💞

*کون کیا کرتا ہے، کیاکہتا ہے ،کیا کھاتا ہے، کیا پیتا ہے ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے،*اپنا جائزہ لیجئے، خود سے ملاقات...
02/05/2023

*کون کیا کرتا ہے، کیاکہتا ہے ،کیا کھاتا ہے، کیا پیتا ہے ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے،*
اپنا جائزہ لیجئے، خود سے ملاقات کیجئے خود کو اچھائی پر مائل کیجئے ،اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں..
*خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں*
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیں
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں...*

جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہےاس میں عاجزی نہیں آتی دل میں نور تبھی آتا ہے جب وہ ٹوٹتا ہےجب انسان ٹھکرایا جاتا ہےتب ہی وہ اپن...
24/04/2023

جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہےاس میں عاجزی نہیں آتی دل میں نور تبھی آتا ہے جب وہ ٹوٹتا ہےجب انسان ٹھکرایا جاتا ہے
تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو ٹوٹ کر اپنے رب سے جُڑ جاتے ہیں اور انکے دلوں کو میرا الله اپنی محبت عطا کر دیتا ہے❤‍🩹

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazzy eman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share