World Of Qismat Khan

World Of Qismat Khan 🌍 Welcome to World of Qismat Khan
Your all-in-one destination for Travel, Food, Construction, AI Cartoons, Lifestyle, and Village Life!

Follow my WhatsApp Channel for More
https://whatsapp.com/channel/0029VasAGEM3QxS2HGEx631V

11/12/2025

🌍✨ قطر کا 2 سالہ فری لانس ویزا – QISMAT TRAVELS کے ساتھ حاصل کریں

قطر میں سیٹل ہونے کا خواب اب آپ کے لیے آسان! ہم آپ کو پاکستان سے مکمل اور پروفیشنل Qatar Freelance Visa سروس فراہم کرتے ہیں۔

ویزا پروسیسنگ ٹائم: صرف 30 دن

پیکج میں شامل سہولیات:
🛂 2 سالہ قطر فری لانس ویزا
🆔 1 سالہ قطر آئی ڈی
🏥 میڈیکل
✅ NOC برائے کام کی اجازت قطر میں کہیں بھی
✅ NOC برائے ویزا ٹرانسفر
✅ NOC برائے بینک اکاؤنٹ اوپننگ
📄 پاکستان QVC

اہم فوائد:
1️⃣ قطر میں بزنس کرنے کی اجازت
2️⃣ جائیداد کرائے پر لینے کا حق
3️⃣ فل ٹائم یا پارٹ ٹائم کام کرنے کی قانونی سہولت
4️⃣ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
5️⃣ فیملی اور رشتہ داروں کو اسپانسر کرنے کا اختیار
6️⃣ 2 سال تک ملٹی پل انٹری اور ایگزٹ
7️⃣ کریڈٹ کارڈ حاصل کرنے کا موقع
8️⃣ دنیا میں کہیں بھی سفر کی اجازت
9️⃣ اسٹیٹس چینج کی سہولت قطر کے اندر
🔟 خلیجی ممالک تک آسان رسائی
1️⃣1️⃣ فٹنس سرٹیفکیٹ
1️⃣2️⃣ یورپ اور شینگن ممالک کے ویزا کے لیے 5–6 ماہ بعد 100% اپروول کے امکانات

ضروری دستاویزات:
📘 پاسپورٹ
🆔 شناختی کارڈ اسکین
📸 سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ پاسپورٹ سائز تصویر

✨ آج ہی Qismat Travels کے ساتھ اپنا مستقبل محفوظ بنائیں — آپ کے خواب، ہماری ذمہ داری!
0335 5500628

10/12/2025

F-11 Markaz Islamabad

🌍 Worldwide Visit Visa Country List🇲🇾 Malaysia🇹🇭 Thailand🇮🇩 Indonesia🇦🇿 Azerbaijan🇸🇬 Singapore🇱🇰 Sri Lanka🇰🇭 Cambodia🇺🇿 ...
10/12/2025

🌍 Worldwide Visit Visa Country List

🇲🇾 Malaysia
🇹🇭 Thailand
🇮🇩 Indonesia
🇦🇿 Azerbaijan
🇸🇬 Singapore
🇱🇰 Sri Lanka
🇰🇭 Cambodia
🇺🇿 Uzbekistan
🇧🇩 Bangladesh
🇳🇵 Nepal
🇰🇪 Kenya
🇪🇹 Ethiopia
🇹🇯 Tajikistan
🇧🇭 Bahrain
🇦🇪 Dubai (UAE)

Qismat Khan
0335-5500628

09/12/2025

حضرت عمران علیہ السلام کے مزارِ مبارک – صلالہ، عمان

آج صلالہ میں حضرت عمران علیہ السلام کے بابرکت مزار کی حاضری نصیب ہوئی۔
دل کو سکون، روح کو اطمینان اور فضا میں ایک خاص نورانی کیفیت محسوس ہوئی۔

یہ وہ مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر انسان اللہ کی رحمت، انبیاء کی عظمت اور ایمان کی حقیقی لذت کو محسوس کرتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ایسے مقدس مقامات کی زیارت بار بار نصیب فرمائے۔ آمین 🤲✨

08/12/2025

زندگی ہمیشہ ہموار نہیں ہوتی، مگر ہر کٹھن لمحہ ہمیں ایک نیا سبق دے کر آگے بڑھا جاتا ہے۔ انہی تجربات کے ذریعے ہم مزید مضبوط، باشعور اور بہتر انسان بنتے جاتے ہیں۔

Saudi Arabia visa Available 0335-5500628
08/12/2025

Saudi Arabia visa
Available
0335-5500628

Turkey Study Visa
07/12/2025

Turkey Study Visa

06/12/2025

Saqib Khan ki shadi

Umrah Package 20 January 0331-55006280335-5500628
05/12/2025

Umrah Package
20 January

0331-5500628
0335-5500628

E-Visa Malaysia Available 0331-55006280335-5500628
05/12/2025

E-Visa Malaysia
Available

0331-5500628
0335-5500628

تمہاری شاندار کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆ہمارے پیارے دوست شہزاد خلیل نے پورے ایشیا کی سطح پر فوڈ بیٹل...
05/12/2025

تمہاری شاندار کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆
ہمارے پیارے دوست شہزاد خلیل نے پورے ایشیا کی سطح پر فوڈ بیٹل میں نمبر ون پوزیشن حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی تمہاری لگن، جذبے اور مستقل محنت کا روشن ثبوت ہے۔
ہم سب دل سے تمہاری مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔ ❤️🤲

نوٹ:
اگرچہ میری شہزاد بھائی سے اب تک ملاقات نہیں ہوئی، لیکن میں نے ان کی فوڈ سے متعلق فیس بک ویڈیوز ہمیشہ شوق سے دیکھی ہیں۔
ان کی ویڈیوز نہ صرف بہت خوبصورت اور معیاری ہوتی تھیں بلکہ ان میں ان کی محنت اور جزبہ صاف جھلکتا تھا۔
الحمدللہ! آج انہیں اسی محنت کا بہترین صلہ ملا ہے۔

Shahzad khalil

Address

Peshawar

Telephone

+923355500628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Of Qismat Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Of Qismat Khan:

Share