Geo point 5

Geo point 5 media channel

30/08/2024

یونین کونسل کٹھوال میں خطرناک لیڈ سلائیڈنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اس پاس کے مکانات مکمل طور پر تباہ حکومت وقت سے متاثرین کے لیے فوری مدد کی اپیل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں ...
16/08/2024

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی اور جائزے کے بعد مزید ادارے بھی نجکاری پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام کے تحت 3 مراحل میں اداروں کی نجکاری کی جائے گی جبکہ پی آئی اے، ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کا نجکاری عمل جلد مکمل کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس مرحلے میں سرکاری بجلی تقسیم کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی، پہلے مرحلے میں فیصل آباد، اسلام آباد، گوجرانوالہ پاور کمپنیز کی نجکاری ہوگی، دوسرے مرحلے میں لیسکو، میپکو، پیسکو، ہیسکو، سیپکو، حیسکو کی نجکاری ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری ہوگی جبکہ پاکستان ری انشورنس کمپنی کی نجکاری بھی فہرست میں شامل ہے، تاہم نجکاری کے لیے منظور شدہ اداروں کا جامع نجکاری پلان کابینہ میں پیش کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ریحانہ رانی بابر  چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی میں شریک۔
11/07/2024

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ریحانہ رانی بابر چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی میں شریک۔

پاکستان تحریک انصاف کی  مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ونگ  فر خندہ کوکب کی فیصل آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے نو ...
02/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ونگ فر خندہ کوکب کی فیصل آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے نو مئی سے متعلقہ مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کی۔ فیصل آباد ویمن ونگ کی نمائندہ خواتین ان کیساتھ اظہار یک جہتی کے لیے عدالت تشریف لائیں

12/08/2023
اعظم خان کا سائفر پر’اقبالی‘ بیان: وفاقی حکومت کا عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان
19/07/2023

اعظم خان کا سائفر پر’اقبالی‘ بیان: وفاقی حکومت کا عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان

پشاور موٹر وے پر المناک حادثہ .... 4 بسوں سمیت 12 دیگر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطل...
19/07/2023

پشاور موٹر وے پر المناک حادثہ ....
4 بسوں سمیت 12 دیگر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات.. زرائع —اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین

18/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب کا بڑا بیٹا کل رات اسلام آباد کی معروف شاہراہ سیونتھ ایونیو پر روڈ حادثے کی وجہ سے انتقال کر گیا ھے جس کی نماز جنازہ آج دن 4 بجے مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹیریٹ چٹھہ بختاور/چک شہزاد میں ادا کی جائے گی۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو عظیم صدمہ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین۔

علماء و مشائخ کانفرنس چھتڑی شریف  گاؤں بانڈی منصور یوسی کھٹوال خانقاہ محمدیہ چشتیہ قادریہ و جامع مسجد سیدنا امام موسیٰ ک...
17/07/2023

علماء و مشائخ کانفرنس چھتڑی شریف گاؤں بانڈی منصور یوسی کھٹوال خانقاہ محمدیہ چشتیہ قادریہ و جامع مسجد سیدنا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ایبٹ آباد ..

30/06/2023

انتہائی افسوس ناک خبر
ویٹنری ڈاکٹر محمد اسلم مغل کی ہمشیرہ اور محمد صفدر مغل کی بیوی رضائے الہی سے انتقال کر گئی جن کی نماز جنازہ اج بروز جمعہ شام 6:00 بجے گاؤں بانڈی منصور محلہ چوئیاں میں ادا کی جائے گی ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

انتہائی افسوسناک خبر یونین کونسل کٹھوال کی ویسی وی سی بانڈی منصور ایک کیری ڈبہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گرا ایک ...
30/06/2023

انتہائی افسوسناک خبر
یونین کونسل کٹھوال کی ویسی وی سی بانڈی منصور ایک کیری ڈبہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گرا ایک خاتون موقع پر انتقال کر گئیں اور باقی زخمیوں کو منڈیاں ایوب میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کر دیے گئے ۔

Address

Pakiza Market I 8 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo point 5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share