Skardu Highlights News-SHN

Skardu Highlights News-SHN We covers the latest highlights from Skardu: local news, events and politics you need to know.

ہزار برق گرے، لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں۔آغا علی رضوی اور کاظم میثم کو اِس عظیم فتح پر م...
11/06/2026

ہزار برق گرے، لاکھ آندھیاں اٹھیں
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں۔

آغا علی رضوی اور کاظم میثم کو اِس عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سکردو حلقہ 2 کے غیور عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ کی طرح علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن کوش کریں گے۔

رنگاہ میں MWM کے الیکشن کمپین آفس کی افتتاحی تقریب جلسۂ عام میں تبدیلہزاروں لوگوں نے کاظم میثم کا ساتھ دینے کا اعلان کی...
04/06/2026

رنگاہ میں MWM کے الیکشن کمپین آفس کی افتتاحی تقریب جلسۂ عام میں تبدیل
ہزاروں لوگوں نے کاظم میثم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا
مخالفین پریشان ۔۔کاظم میثم کی جیت یقینی ہو گئی

Address

Skardu
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Highlights News-SHN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share