23K Pro

23K Pro Its 23K Production

✌️
17/06/2024

✌️

Bestest Place ❤
06/01/2020

Bestest Place ❤

Driving Karta Hva Ehtyat Kia Karn Please ...! سیالکوٹ تا وزیرآباد روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم  موٹر سائیکل سوار...
05/01/2020

Driving Karta Hva Ehtyat Kia Karn Please ...!
سیالکوٹ تا وزیرآباد روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ کٹ کر علیحدہ ہو گئی ۔۔تین افراد شدید زخمی جن میں سے ایک رضوان امجد نامی موقع پر جانبحق ڈیڈ باڈی اور دو زخمیوں کو ریسکیو1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔۔

کیا یہ انسانیت کی تزلیل نہیں 😔Kia Yah Insanyat Ki Tazleel Nhi 😔
28/12/2019

کیا یہ انسانیت کی تزلیل نہیں 😔
Kia Yah Insanyat Ki Tazleel Nhi 😔

  Apna Kids Ki Care Karn Plz 🙏ظلم کی ایک اور داستان۔۔۔‏وفاقی دارالحکومت میں ایک اور معصوم کا وحشی درندوں کے ہاتھوں قتل‏ب...
25/12/2019

Apna Kids Ki Care Karn Plz 🙏
ظلم کی ایک اور داستان۔۔۔
‏وفاقی دارالحکومت میں ایک اور معصوم کا وحشی درندوں کے ہاتھوں قتل
‏بارہ کہو سے اغواء کیے گئے بچے کو درندوں نے پانچ دن منہ پر ٹیپ سے لگا کر الماری میں بند رکھا۔
‏پولیس کے مطابق رشتے دار نے دوستوں کے ساتھ چار سال کے ''عمر " کو تاوان کے لئے اغوا کیا اور قتل کردیا ۔
پیسے کی لالچ نے ہمارے معاشرے کو درندہ بنا دیا ۔
انسانیت ختم ہو گئی شاید
الفاظ نہیں ساتھ دے رے اب
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 😭

16/12/2019

Aj B Yah Gham Taza Hain 😭

❤
13/12/2019


 'x
12/07/2018

'x

Real Heart Breaking Love Story  😢محبت کی انتہاء عشق ہےاور عشق کی انتہاء ????,سچی محبت سچی کہانیاس کا نام جعفر ہے، یہ1977...
02/07/2018

Real Heart Breaking Love Story 😢
محبت کی انتہاء عشق ہےاور عشق کی انتہاء ????,
سچی محبت سچی کہانی
اس کا نام جعفر ہے، یہ1977 ء میں پیدا ہوا ، معیشت کا طالب علم تھا ، ایک لڑکی مریم سے ملاقات ہوئی. اس نے اس سے محبت کی اور
محبت بھی ایسی جو عقیدت پاکیزگی اوراحترام .تک محدود تھی زندگی میں یہ دونوں کھبی بھی حقیقت میں نہیں ملے . 2001 میں اپنی تعلیم سے فارغ ہونے تک تعلقات کو 5 سال بیت چکے تھے ، اورایک دن جعفر نے مریم کے باپ سے مریم کا ہاتھ مانگا جسے مریم کے باپ نے غربت اور ذات پات کو وجہ عناد بناتے ہوۓ سختی سے انکار جو لاکھ منت سماجت اور بہت سے جتن کے باوجود نہیں مانا اور آخر کار ایک روز مریم نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی مریم کی موت کے کچھ دن بعد ہی جعفر بھی اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا اورآج بھی جعفر مریم کے محلے کی گلیوں خاک چھانتا ہے روتا پکارتا ہے اسے کئی بار گھر واپس لیجانے کی کوشش کی گئ لیکن وہ پھر مریم کے محلہ میں واپس آجاتا ہے خوشی غم سے بیگناہ جسے موسموں کی سختی اور بھوک سے بھی کوئی مطلب نہیں مطلب ہے تو مریم کے آبائی محلے سے جہاں وہ آج بھی دربدر پاگلوں کیطرح خاک چھان رہا ہے

سوچتا ہوں کہ محبت کی انتہا عشق ہے تو عشق کی انتہاء؟؟؟؟؟؟؟؟💔
'x

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 23K Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category