09/08/2025
14 اگست دراصل پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ میرے لیے آزادی کا مطلب یہی ہے کہ میں اپنی مرضی سے اپنا جھنڈا اٹھا کر سڑک پر نکل سکوں، اپنے حقوق کا مطالبہ کر سکوں بغیر کسی خوف کے۔ یہی وہ نعمت ہے جو برطانوی راج میں میسر نہ تھی، جہاں آواز بلند کرنے پر جلیانوالہ باغ جیسے سانحے ہوا کرتے تھے۔
سعد رسول