12/09/2023
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
❄💙❄💙❄💙 چالیس احادہث مبارکہ پر مشتمل خوبصورت کتاب حاصل کرنے کے لیے ---حدیث مبارکہ: پر کلک کریں❄💙❄💙
💙❄یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔❄💙
ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)❄💙
❄💙❄💙❄💙 چالیس احادہث مبارکہ پر مشتمل خوبصورت کتاب حاصل کرنے کے لیے ---حدیث مابرکہ پر کلک کریں❄💙❄💙
ﷺ❄💙. ﷺ❄💙. ﷺ❄💙. ﷺ❄💙
💙❄ اے اللہ رب العزت❄💙
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
❄💙❄💙❄💙 چالیس احادہث مبارکہ پر مشتمل خوبصورت کتاب حاصل کرنے کے لیے ---یہاںبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پر کلک کریں❄💙❄💙
حضرت انس بن مالک رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی عمر ميں درازی اور رزق میں برکت کا خ...