Saqib Zaheer

Saqib Zaheer لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

02/10/2025

ابھی پلان سی ہے
اور پرامن ماحول میں کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں
پلان ڈی کا مطلب عوامی راج ہو گا
انقلاب🚩

02/10/2025

مجھے نہ تو پاکستان کی کسی فورس سے شکوہ ہے نہ کسی پاکستان کے کسی حکمران سے، نہ پاکستانی عوام سے، یار جب اپنے ہی غدار ہیں تو کسی دوسرے سے ہم کیوں شکوہ کریں آزاد کشمیر کی اسمبلی میں جتنے بھی ممبر بیٹھے ہیں سب کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگ چکے ہیں
میرے رب انکی نسلوں کو برباد کر۔ آزاد کشمیر کے موجودہ حکمرانوں کو ذلیل و رسوا کر۔
تمام دوست آمین کہہ دیں۔ کسی کی آمین تو عرش ہلائے گی۔
زخمی غریب پولیس اہلکاروں کی ویڈیوز دیکھ کے ، زخمی کشمیریوں کی ویڈیوز دیکھ کے دل پھٹنے پہ ہے۔

02/10/2025

نکل پڑے سر پر کفن باندھ کر میرے مالک میرے کشمیر کے بیٹوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲✌️🚩
Kashmiriyat 🍁

02/10/2025

با غيرت كشميريو!
ہمتیں بلند رکھو،
ہم فتح کے بہت قریب ہیں۔ 💚✨شوکت نواز میر

02/10/2025

کشمیریو اگر ہم ایکشن کمیٹی کی قدر نہ کرسکے تو ہمارے جیسا بدنصیب کوئی نہ ہوگا ایکشن کمیٹی ایک نعمت سے کم نہیں ہے❣️

02/10/2025

کنفرم شہدا کی تعداد 8 ہو گئی
4 دھیرکوٹ 3 مظفرآباد 1 ڈڈیال

02/10/2025

7 شہادتوں کے بعد بھی لوگوں کو کہوں گا پُرامن رہیں 😥
شوکت نواز میر ✌️

02/10/2025

یہ کشمیر کے عوام ہیں لاشیں اٹھا کر بھی کھڑے ہوگیے ہیں ڈکٹیٹر شپ کے آگے صرف اور صرف اپنے حقوق کیلیے
#کشمیر 🍁

02/10/2025

آزادکشمیر میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور۔۔۔۔آزادکشمیر پولیس کا بھی لوگوں پر گولیاں چلانے سے انکار۔۔۔

02/10/2025

ممبر کور کمیٹی راجہ امجد علی خان ایڈووکیٹ رہا۔
الحمدللہ
♥️✌

02/10/2025

قربان جاؤں مظفرآباد والو جس کا بھائی شہید ہوا اس نے کہا میرا پورا خاندان اس تحریک پر قربان
پوری کشمیری قوم کو تم پر ناز ہے🤲🤲

02/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کے ارکان کی گرفتار یا ان سے رابطہ منقطع ہونے کی خبریں ہیں یا اللہ! اک تیرا سہارا ہے حفاظت فرما🤲🏻

Address

Islamabad

Telephone

+923101042804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Zaheer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib Zaheer:

Share